وعدے، دعوے سب ادھورے، خان صاحب کس کو رلانا ہے؟ تحریر ابوبکر
اللہ اللہ کر کے انتخابی عمل مکمل ہوا اور تحریک انصاف اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت بنانے میں کامیاب ہوئی، اس طرح عمران خان صاحب کی وزیر اعظم بننے کی دیرینہ خواہش بھی پوری ہوگئی۔ انتخابی میدان لگنے سے قبل اور پھر وزیراعظم بننے کے بعد سے اب تک خان صاحب کا ایک…