ٹوپی اپنی اپنی مگر برصغیر کی خاکی ٹوپی سب سے منفرد

یہ ایک غیر مذہبی, غیر سیاسی اور سنجیدہ پوسٹ ہے موضوع ہے  ٹوپی اور انسان کا ہمیشہ سے قریبی رشتہ رہا ہے۔ ٹوپی ہر قوم میں یکساں اہمیت کی حامل ہے یہ گرمیوں میں گرمی اور سردیوں میں سردی سے بچاتی ہے۔ انگریزی ٹوپی کے کنارے بھی ہوتے ہیں اور باہر کو نکلے ہوتے ہیں۔…

Read Full News

متحدہ کا 33واں‌ یوم تاسیس، کس کا سکہ بیٹھے گا

کراچی: مہاجر قومی موومنٹ کو قومی دھارے میں لانے کے لیے اس کا نام تبدیل کر کے متحدہ رکھ دیا گیا تھا، جس کے بعد سے ایم کیو ایم  18 مارچ کو یومِ تاسیس مناتی ہے۔ گزشتہ سال تک یوم تاسیس کا پروقار اجتماع جناح گراؤنڈ میں منعقد کیا جاتا تھا، جس سے بانی ایم…

Read Full News

پھٹیچر ویڈیو: خاتون صحافی کو قتل کی دھمکی کس نے دی؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف تجزیہ نگار و سینئر صحافی نصرت جاوید نے اپنے کالم میں لکھا ہے کہ عورت کے احترام کو یقینی بنانے کے غم میں گھلے ٹی وی سکرینوں پر براجمان سماج سدھارخواتین حضرات کو مگر یاد نہیں رہا کہ عفت رضوی نام کی ایک صحافی خاتون بھی ہیں۔ میں…

Read Full News

پی ایس ایل فائنل، عوام تین روز بیمار ہونے اور مرنے سے پرہیرز کریں

★میچ کی تیاریاں مکمل ھو چکیں… ★500،4000،8000،12000،40000 قیمت کی ٹکٹیں فروخت نہیں بلکے تقسیم ھو چکی ھیں…. ★کم و بیش19 طے شُدہ شادیاں منسوخ کرا دی گئی ھیں… ★شہریوں سے التماس ھے ان دو ایّام میں بیمار ھونے یا مرنے سے گریز کریں کیونکہ ھسپتالوں اور قبرستانوں کے روٹس بند ھوں گے…. ★زَچّہ مائیں مُلکی…

Read Full News

الطاف حسین نے پشتونوں‌ کو بیٹے اور بیٹیوں‌ کا درجہ دیا

پشتونوں کے نام وار جرنلسٹ کا خط کراچی میں جب مہاجر پشتون دشمنی کا کھیل شروع کیا گیا تو ولی خان جو الطاف حسین کے کافی قریب تھے اس بات کا گلہ کیا تو الطاف نے جواب دیا کہ بابا میری جوان بیٹیوں اور بیوی کی رکھوالی پشتون کی ذمے ہے. ایک مہاجر یا میمن…

Read Full News

مراد علی شاہ صاحب آپ اورنگی کے بھی وزیراعلیٰ ہیں

اورنگی ٹاؤن میں اتوار کے روز ہونے والے مظاہرے پر پولیس کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس میں 6 زخمی ہوئے اور ایک شخص گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے عباسی شہید اسپتال میں دم توڑ گیا۔ کل رات مقتول کی نماز جنازہ ادائیگی کے وقت پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ…

Read Full News

“ان کے سروں پر گولیاں مارو”

ہائی روف ، کار اور موٹرسائیکلوں پر سوار مسلح افراد بڑے ہتھیاروں کے ساتھ بستی میں داخل ہوکر لوٹ مار کرتے ہیں اور با آسانی فرار ہوجاتے ہیں، یہ محض اتفاق ہے یا پھر سازش کہ جب سے کراچی میں اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے اے این پی کو سیاسی سرگرمیوں کی اجازت ملی تب سے…

Read Full News

حافظ سعید نظر بندی، چوہدری نثار ذمہ واری سے ٹرمپ کو جواب دیں

ٹرمپ کے نامزد ہوتے ہی پالیسی تبدیل ہوئی، ارے نہ بھائی نہ۔ ہم پاکستانی خودار قوم ہیں اور کسی سے مانگنے سے زیادہ بھوکے مرنے کو ترجیح دیں گے۔ آپ لوگ یہ کیوں سمجھ رہے ہیں کہ حافظ سعید یا اُن کی جماعت پر پابندی ٹرمپ کی ایماں پر لگائی گئی۔ ارے وہ تو ٹھہرا…

Read Full News

وطن کو پاکستان کا نام دینے والی شخصیت ملک بدری کے بعد امانتاً دفن

پاکستان کا نام تجویز کرنے والی شخصیت چوہدری رحمت علی نے اپنی سیاست بصیرت اور صحافتی تجربے کی بنیاد پر وطن عزیز کے لیے بہت سی قربانیاں دیں مگر ہم نے اس کے بدلے اپنے محسن کو کیا دیا۔ چوہدری رحمت علی کی 66ویں برسی 3 فروری کو منائی جائے گی، آپ کی پیدائش 16…

Read Full News

عامر لیاقت صاحب تبرہ نہیں چلے گا

موسموں کے حساب سے میڈیا چینل اور اپنے نظریات تبدیل کرنے والے پاکستان کے لمبر ون انٹرٹینمنٹ (صحافی) اینکر نے ہر دور میں کسی نہ کسی چہرے کو ایکسپوز کیا بلکہ یوں کہا جائے کہ اُس کو کہیں کا تو چھوڑا تو یہ غلط نہ ہوگا۔ عامرلیاقت صاحب نے گزشتہ سال اپنے انعام گھر اور…

Read Full News