اے پی ایم ایس او کے قیام کا مقصد ’کرتا پاجامہ‘ نہیں، قسط دوم
گزشتہ سے پیوستہ مضمون کا پہلا حصہ شائع ہوا تو ہمارے ایک صحافی دوست جن کی پیدائش کراچی اور آباؤ اجداد کا تعلق ہندوستان سے تھا، انہوں نے سوال کیا کہ 1978 سے قبل مہاجر لڑکوں کو یونیورسٹی میں داخلہ نہیں ملتا تھا ایسا کیسے ممکن ہے، انہیں جب تاریخ کے اوراق پلٹ کر تصویر…