اردو غریب لوطن … تحریر جہاں تاب حسین
ہوا یوں کہ ۲۴مارچ کو والد صاحب نے کہا کہ ۲۶ تاریخ کو حیدر آباد چلنا ہے مشاعرے میں (جب سے والد صاحب کی ایک آنکھ بجھی ہے وہ ہمیں ساتھ ہی رکھتے ہیں) ہم نے سوچا چلو کراچی سے باہر نکلنے کا موقع ملے گا۔ خیر ۲۶ کی شام وقتِ مقررہ پر ہم بتائے…