بلاگ
نوٹ: ادارے اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
صحافیوں کے معاشی قتل عام پر خاموشی۔۔۔۔۔ تحریر:آصف خان
اس وقت کراچی میں سیکڑوں میڈیا ورکرز کو سیٹھ مالکان نے نوکریوں سے جبری طور پر برخاست کردیا ہیں ۔جن میں رپوٹرز کمیرہ مین ٹیکنیشنز شامل ہے۔ ملازمتوں سے برطرف ہونے والے زیادہ تر افراد کا تعلق متوسط طبقے سے ہے۔ ہونا تو یہ چاٸیے تھا کہ کہ جو بھاری بھر معاوضے پہ رکھے گٸے اینکرز…
یہودی عبادتگاہیں امریکی شدّت پسندوں کی زد پر.. تحریر جہاں تاب حسین
شدّت پسندی کو مشرق سے اور بالخصوص مسلمانوں سے منسوب کیا جاتا ہے لیکن در حقیقت شدّت پسندی کا نہ کوئی مقام اور نہ ہی کوئی مذہب ہوتا ہے۔ ریاست ہائے متحدہ مریکa میں آئے دن تشددت اور باالخصوص گن شدت پسندی کے واقعات رونما ہوتے ہی رہتے ہیں۔ کبھی کسی اسکول ، کالج یا…
پیوستہ رہ شجر سے امید باہر رکھ : تحریر: صداقت علی
آج سے ۳۰ یا ۳۵ سا ل قبل جب آج کے نوجوان عہدِ طفلی اور جوان اپنے لڑکپن یا بچپن کا عہد گزار رہے تھے تو ہمارا معاشرہ اور پورا ملک امن و سکون کی زندگی بسر کرتا تھا۔پاکستان کے پسماندہ کہلانے والے صوبے بلوچستان کے شہر کوئٹہ کی سردار بہادر خان ریلوے کالونی میں،…
سوال ہوگا کیا یہی قائد کا پاکستان ہے؟ تحریر جہاںتاب حسین خان
مشہور مصرع ہے، اُڑنے نہ پائے تھے کہ گرفتار ہم ہوئے! چند ہفتے قبل ہی تو وہ قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف منتخب ہوئے تھے ، مگر شومیئ قسمت کہ بہار کے دن تمام ہوئے۔ شاید اپوزیشن لیڈر کا گرفتار ہونا تمام منتخب ممبران کے لیے اشارہ ہے کہ اب کسی کی خیر نہیں۔…
باپ اللہ کی عظیم نعمت
باپ دنیا کی وہ عظیم ہستی ہے جو کہ اپنے بچوں کی پرورش کے لئے اپنی جان تک لڑا دیتا ہے۔ ہر باپ کا یہی خواب ہوتا ہے کہ وہ اپنے بچے کو اعلیٰ سے اعلیٰ میعار زندگی فراہم کرے تاکہ وہ معاشرے میں باعزت زندگی بسر کرسکے اور معاشرتی ترقی میں اپنا کردار ادا…
آج کے طالب علم، تحریر: سیدہ عبیرہ حسین
طالب طلب کی جمع ہے جو ہماری خواہش کو ظاہر کرتا ہے اور جس میں علم حاصل کرنے کی لگن ہو اسے طالب علم کہا جاتا ہے پر بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اب وہ شاگرد رہے نہیں جن میں علم کی طلب ہو ۔ اب تو علم انٹر نیٹ ۔موبائل یا…
عمران فاروق قتل کیس ختم ہونے کے قریب، کب کیا ہوا؟
خصوصی رپورٹ: عمیر دبیر لندن میں مقیم ایم کیو ایم کے پہلے کنونیئر اور بانی ایم کیو ایم کے دیرینہ ساتھی ڈاکٹر عمران فاروق کو 16 ستمبر 2010 بروز جمعرات برطانیہ میں قتل کیا گیا، 8 برس گزر جانے کے باوجود اُن کے قاتلوں کو انجام تک نہیں پہنچایا جاسکا۔ متحدہ قومی موومنٹ کے بانی…
نیا پاکستان کے 24 دن
نیا پاکستان کے 24 دن ▪ٹول ٹیکس میں 10% اضافہ ▪دوسرے بینک کی ATM سے رقم نکلوانے پر ▪15 کی بجائے 24 روپے ٹیکس ▪شناختی کارڈ کی فیس 1500 سے 2400 ▪بجلی 2 روپے یونٹ مہنگی ▪کھاد کی بوری 800 روپے مہنگی ▪ایل پی جی 70روپے مہنگی ▪لوڈشیڈنگ میں اضافہ ▪گھریلو گیس میں 46% اضافہ
معاشرے کے مُردار ذہن
تحریر: عمیر دبیر 2 ماہ پانچ روز قبل یعنی 24 جون بروز پیر مغرب کی اذانوں سے چند منٹ قبل جب آسمان سرخ اور سفید رنگ کا ملاپ دھارے ہوئے تھا تو موبائل فون کی گھنٹی بجی، فون اٹھایا تو میرا بھائی جو بہت اچھا دوست بھی ہے اُس کی ہیلو سماعت سے ٹکرائی۔ ہیلو…
وفادار سے بے وفائی
تحریر: شاہد انجم ملک صاحب نے اپنی ان گنت ایکڑ زمینوں پر مختلف اقسام کے جانور پال رکھے تھے۔ پرندوں سے پیار اتنا زیادہ کہ ان کے لئے کافی کشادہ پنجرے بنوائے تھے جن کی لمبائی اور چوڑائی خاصی تھی۔ جانور اور پرندے پالنے کے باوجود ان کی محبت کی حد ختم نہیں ہورہی تھی کہ انہوں نے…