فیڈ دا پور، صدقہ ایسے دیا کرو کہ ایک ہاتھ سے دو تو دوسرے ہاتھ کو پتہ بھی نہ چلے

پاکستان میں زیادہ تر مسلمان رہتے ہیں لیکن پاکستان میں ایک عجیب سی بات دیکھنے میں آنے لگی ہے اور جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے اس چیز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ میں بھی ایک مسلمان ہوں لیکن اتنی ہمت نہیں ہے کہ لوگوں کو روک کر بولوں کہ یہ غلط ہو رہا…

Read Full News

چینی شہریوں سے شادیوں کے سودے کی اہم وجہ ۔۔۔ تحریر:آصف خان

اللہ رب العزت نے مرد عورت کو فطری جذبات کی تسکین اور نسلی ارتقاء کے حصول کیلئے شادی جیسے بندھن میں باندھ کر ایک جانب خواہشاتِ نفسانی کی جائز طریقے سے تکمیل فرمائی۔ دوسری جانب معاشرے میں پھیلنے والی بے راہ روی اور معاشرتی بگاڑ کا سدباب بھی کیا۔ میاں بیوی کے درمیان قائم اِس…

Read Full News

ہمارا مقابلہ کسی سے نہیں ۔۔۔۔ تحریر:کامران رضوی

اللہ کا شکر کہ ہم ایک بار پھر IMF کہ شکرگزار ہوئے قرضہ اور ملا اور سجدہ شکر کرنے کا ایک اور موقع بھی مل گیا، عمران حکومت نے عوام کو دیا 6 ارب ڈالر تو ہاتھ آے دو تین ارب ڈالر کی بات بھی ہم کہاں جانے دیں گے عوام فکر نہ کرے وہ…

Read Full News

کراچی کی شکل بدلنے کا ٹاسک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر رضوان احمد فکری

کراچی کی شکل بدلنے کا ٹاسک۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ کا وزیر اعلی کو ٹاسک مناسب فیصلہ ہے۔ لوکل ٹرین چلنے کی امید۔۔۔میئر کراچی کو اختیارات اور انکی ٹیم کو سپورٹ کیا جاتا تو نقشہ بدل سکتا تھا سپریم کورٹ کے جسٹس گلزار نے 7اور 9مئی2019 کو سپریم کورٹکراچی رجسٹری میں اپنے احکامات اور کراچی کی دکھتی…

Read Full News

پاکستان میں نرسنگ کے شعبے کی بنیاد کس مہاجر خاتون نے رکھی؟ آصف خان کی معلوماتی تحریر

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 12 مئی کو نرسوں کا عالمی دن ’ ورلڈ نرسز ڈے‘ بھرپور انداز سے منایا گیا، اس دن کے منانے کا مقصد معاشرے میں بیماری کی حالت میں اسپتالوں میں نرسز کے کردار اور اس کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا۔ اس دن کے حوالے سے دنیا بھر میں محکمہ…

Read Full News

ایم کیو ایم جلسہ ، شرکت کریں اگلے روز سارے مسائل حل …. تحریر عمیر دبیر

ایم کیو ایم پاکستان 27 اپریل کو باغ جناح کراچی میں جلسہ عام کرنے جارہی ہے، کنونیئر متحدہ خالد مقبول صدیقی نے دعویٰ کیا کہ یہ جلسہ کراچی والوں کے  تمام مسائل کو حل کردے گا۔ خالد مقبول صدیقی کے ساتھ سینئر ڈپٹی کنونیئر عامر خان بھی دعویٰ کرتے نظر آئے کہ جلسہ ایک راہ…

Read Full News

جرمنی اور جاپان پڑوسی تھے، سونامی کے بعد فاصلہ بڑھا، دفاعی تحریر

وزیراعظم عمران خاں صاحب نے تہران میں ایک کانفرنس میں کہہ دیا کہ جرمنی اور جاپان آپس میں دشمن تھے اور جب انہوں نے اپنی سرحد پہ مل جل کر کاروبار شروع کئے تو معاشی مفادات کی وجہ سے ان کی دشمنی باہمی دوستی میں بدل گئی۔ کچھ پٹواری صفت لوگ نقشے کھول کر بیٹھ…

Read Full News

مسیحائی خدمت یا نامعلوم افراد کی طرح قاتل ۔۔ تحریر:سیدہ عبیرہ حسین

ننھی نشوہ غلط انجیکشن لگنے سے موت کے منہ میں چلی گئی کورنگی کی ایک اور 4 سالہ بچی غلط انجیکشن لگنے سے موت کا شکار ہوگئی، ہم تو سنتے تھے کہ ڈاکٹر مسیحا ہوتے ہیں اور ان سے خدمت خلق اور دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کا حلف لیا جاتا ہے پر کیا ہمارے…

Read Full News

عصمت کے لیے آواز اٹھائیں … درندہ صفت مجرمان کو منطقی انجام تک پہنچائیں

یہ معصوم لڑکی عصمت جونیجو کی لاش ہے جو سوالات کررہی ہے کہ اُس کا کیا قصور تھا۔ کراچی کے سرکاری اسپتال (کورنگی سندھ گورنمنٹ) میں دانت کے درد کی تکلیف میں آنے والی معصوم بچی کو درندہ صفت داکٹر اور ملازمین نے ریپ کر کے زہر کا انجیکس لگا کر قتل کردیا۔ یہ پوسٹ شیئر…

Read Full News

پٹھان حکومت کے خلاف پٹھانوں نے سازش کیسے کی؟ معلوماتی اور تاریخی تحریر

بقلم: شجاعت خان ناغڑ سلطان بہلول لودھی کا دادا ملک بہرام تلاش معاش میں ہندوستان آیا اور حاکم ملتان کی ملازمت میں منسلک ہوکر وہیں تووطن اختیار کرلیا۔ بہلول کے باپ ملک کالا کو خضر خاں نے دورالا ( نزد سرہند ) کا حاکم بنا دیا تھا۔ ملک کالا کی بیوی جو اس کے چچا…

Read Full News