بلاگ
نوٹ: ادارے اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
کراچی میں پاکستان کا پہلا ’’اربن فارسٹ‘‘ بنا ڈالا
جہاں دوسرے صرف باتیں کر رہے ہیں شہزاد قریشی نے کر دکھایا۔۔۔۔۔۔ کراچی میں پاکستان کا پہلا ’’اربن فارسٹ‘‘ بنا ڈالا بے ہنگم تعمیرات نے پاکستان کے سب سے بڑے ساحلی شہر کراچی کو کنکریٹ کے جنگل میں تبدیل کردیا ہے۔ جس طرف بھی دیکھیں بے ترتیب اور ذوق تعمیر سے عاری عمارتیں نظر آتی…
خدمت خلق فاؤنڈیشن کو الزامات اور عصبیت کا نشانہ نہ بنائیں
تحریر : رضوان احمد فکری خدمت خلق عین عبادت ہے۔فلاح و بہبود کا کام تو دنیا کر رہی ہے لیکن کچھ اداروں کی خدمات قابل تحسین ہیں جn میں ایدھی، چھیپا، الخدمت ، خدمت خلق فاؤندیشن ، سٹیژن فاؤنڈیشن، ہینڈز، انڈس، جعفریہ ڈیزاسسٹر مینجمنٹ، سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ، امن، SIUT ، المصطفی ٹرسٹ جیسے ادارے سر…
سانحہ پکا قلعہ، قرآن کا واسطہ دینے والی خواتین کا لہو جذب ہوگیا
پاکستان کی 67سالہ تاریخ میں کئی سانحات نے جنم لیا۔ ان میں سے کچھ سانحات تو قدرتی تھے ، کچھ سرکاری، کچھ دہشت گردی اور کچھ پیدا کردہ۔ تاریخ میں ہونے والے پے درپے سانحات میں سے کچھ ایسے بڑے سانحات ہیں۔ جن پر کوئی لب کشائی کرنے کو تیار نہیں بلکہ ان سانحات پر…
سانحہ پکا قلعہ، قرآن پاک تھامنے اور پاکستان زندہ باد کے نعروں پر بھی خواتین پر گولیاں چلیں
حیدرآباد سندھ کا دوسرا بڑا شہر ہے جسے لوگ ’’ہواؤں کا شہر‘‘ بھی کہتے ہیں۔ حیدرآباد پاکستان کے تمام شہروں سے مختلف ہے کیونکہ یہاں کی خاص بات یہ ہے کہ دن میں چاہے جیسا بھی موسم ہو مگر شام ہوتے ہی یہاں کا موسم دل کو لبھانے والا ہوتا ہے، دن کی گرم ہوا…
غیر مقامی کراچی آئیں رہیں مگر … تحریر: نمرہ شیخ
کراچی میں پیدا ہونے والے، پرورش پانے والے اپنے اجداد کی ہجرت کے بعد سے یہاں بسنے والے کراچی کے لوگ اس شہر کو اسی نام سے بڑے فخر سے پکارتے ہیں ’’میرا کراچی‘‘ ایک لگاؤ ہے ایک محبت ہے ایک عشق ہے” میرا کراچی ‘‘ اسکی گلیوں سے سڑکوں سے ٹریفک سے عمارتوں سے…
بھارت کا مفت علاج اور ہماری طبی سہولیات… تحریر حافظ محمد سعید ہاشمی
وسیم اکرم کی اہلیہ کو یہ کہہ کر بھارت نے مفت علاج فراہم کیا کہ وہ ایک کرکٹ ہیرو کی بیوی تھی۔ مہدی حسن کو بھارت نے مفت علاج کی پیش کش کی لیکن مہدی حسن نے یہ کہہ معذرت کر لی کہ مجھے علاج کیلئے واپس بھارت جاتے ہوئے شرم آتی ہے۔ اس کے…
حکومت سندھ سے والدین کا مطالبہ۔۔۔ تحریر محبوب چشتی
جناب وزیر اعلی سندھ صاحب!!!! آپ بہتر جانتے ہیں کہ اس بار صوبہ سندھ میں موسم گرما نہایت شدید ہوگا اور گرمی اپنے عروج پہ ہوگی. چند دنوں کے بعد ماہ مقدس رمضان کریم کی آمد آمد ہے. لیکن ابھی تک اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کی واضح پالیسی ترتیب نہیں دی گئی ہے….
نقیب اللہ قتل، ڈیل کے بعد راؤ انوار کے خلاف کمزور کیس
خصوصی رپورٹ: کاشف ہاشمی کراچی: عدالت کے حکم پر ہائی پروفائل نقیب اللہ سمیت4 افراد کے قتل کیس میں گرفتاری دینے والے مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ملیر راؤ انوار پر تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی ممبران نے تفتیش میں ڈیل کے مطابق راؤ انوار کو ٹیکنکل بنیاد پر ملزم قرار دے کر…
میں بہت خوش ہوں، جنید جمشید سے یادگار ملاقات
میں نے ایک دن جنید جمشید سے پوچھا ”مولوی صاحب آپ نے گانا کیوں چھوڑدیا تھا“ اس نے قہقہہ لگایا اور دیر تک ہنستا رہا‘ میں خاموشی سے اس کی طرف دیکھتا رہا‘ اس نے عینک اتاری‘ ٹشو سے آنکھیں صاف کیں اور ہنستے ہنستے جواب دیا ”یار تم نے مجھے جس انداز سے مولوی…
کپتان‘ رات کی تاریکی اور تسبیح، تحریر عمیر دبیر
یہ اُس وقت کی بات ہے جب 1992 میں پاکستانی ٹیم آسٹریلوی سرزمین پر ورلڈکپ کھیل رہی تھی، پہلے راؤنڈ میں اچھی کارکردگی نہ ہونے کے باوجود بھی شاہینوں کو غیبی مدد ملی اور ہم اگلے راؤنڈ میں پہنچے۔ رمضان کے مہینے میں ہونے والے ورلڈکپ میں پوری قوم کا جذبہ ایمانی حدوں کو چھو…