بلاگ
نوٹ: ادارے اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
صدراتی نظام کی بازگشت اور اہم سوالات تحریر…. مہر عمران آرائیں چیچہ وطنی
آج ایک بار پھر سے ملک پاکستان میں صدارتی نظام کی بازگشت سنائی دے رہی ہے، جسے عوام میں قابل قبول بنا نے کے لیے اسلامی صدارتی نظام کا راگ الاپا جا رہا ہے، اس نظام کی راہ ہموار کرنے کے لیے پاکستان کی عوام کی زہن سازی کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ میرا سوال ان…
دل کو روؤں یا جگر کو پیٹوں ۔۔۔ قسط نمبر ایک
ہمارے علاقے میں ایک شخص نے گھر کرائے پر لیا، علاقے کے انتہائی معتبر اور قابلِ احترام شخصیت نے اُن کی ضمانت لی اور مالک مکان کو یقین دہانی کروائی کہ وہ ’آمران‘ کو کافی عرصے سے جانتے ہیں، جاوید انکل صوم و صلوۃ کے پابند تھے تو اُن کی بات پر مکان مالک نے…
کم نسل کتے بلدیاتی اداروں کی کرپشن میں مددگار…. تحریر محبوب احمد چشتی
( بلاگر : سید محبوب احمد چشتی ) کم نسل کاٹنےوالےکُتوں سے بلدیاتی اداروں کی محبتیں عروج پر۔۔۔ خودکےبچے محفوظ ووٹرز و شہریوں کےبچوں کوسگ سےکٹوانےکا اذیت ناک منصوبہ تیار۔۔۔ نسل دیکھ کر پیارکرنےکارواج قصہ پارینہ بن گیا، کم نسل کتوں کوکھلی آزادی۔۔۔ کیا مارنےوالےکپسول کی رقم میں کرپشن کرکےکتوں کاحصہ بھی ہضم کیا جارہا ہے؟ کراچی: شہرقائد…
قرارداد پاکستان، کیا دھوکے ہوئے؟ تحریر رضوان فکری
23مارچ ۔۔۔۔۔۔قوم کے لئے عہد وفا کا دن۔۔۔۔۔۔۔۔بھارت کا جنگی جنون۔۔۔۔۔دنیا کے اہم ممالک میں نیوزی لینڈ کے بعد مسلمان خطرے میں 23مارچ 1940کو منظور ہونے والی قرارداد پاکستان زندہ قوموں کی تاریخ ہے۔ صرف 7سال میں پاکستان عملی طور پر قائم بھی ہوگیا۔ جو ایک عالمی معاہدے کے تحت عمل میں آیا تھا۔…
سوال مشرق جواب مغرب …. تحریر : مہدی حسن
اگر معاملہ علم اور اصولوں کی دنیا کا ہو تو اس میں عموماً الزامات نہیں ہوتے ۔ ایک اہل علم نے کوئی نئے اصول دیے اور ان اصولوں پر نئے نتائج نکالے اور اس پر ایک نئی جھوٹی سچی دنیا کی بنیاد رکھی تو بھی اتفاق و اختلاف ان اصولوں اور ان نتائج پر ہی…
گداگری باقاعدہ ایک پیشہ ۔.. تحریر: ماریہ اسرار
حدیثِ نبوی ہیکہ نیچے والے ہاتھ سے اوپر والا ہاتھ بہتر ہے، یعنی مانگنے والے سے دینے والا اچھا ہے، ہجبکہ موجودہ دور میں یہ ایک پیشے کی حیثیت اختیار کر گئی ہےعجیب عجیب حرکات، واسطوں سے عوام کو لوٹنے کی کو شش کی جاتی ہےگداگروں اور فقیروں نے لوگوں کا جینا دشوار کردیا ہے۔…
بِٹ کوائن کیا بلا ہے ؟…. تحریر: جہاں تاب حسین
”بٹ“ جدید برقی اسطلاح ہے جو کہ ہندسوں کے مواد کو محفوظ کرنے کی اکائی کے طور پر رائج ہے ۔ اسطلاح کو بطور اسم استعمال کرنا تو صدیوں پرانا ڈھنگ ہے جسے اختیار کرتے ہوئے جدید برقی دنیا میں ایک سکّہ جاری کیا گیا جس کو ”بٹ کوائین“کا نام دیا گیا ۔ کہتے ہیں…
جعلی بینک اکاؤنٹس، زندہ تو زندہ مردے بھی نہ چھوڑے: تحریر ماریہ اسرار
اپنی تحریر کا آغاز ایک شعر سے کروں گی تو زندہ مردے بھی نہ چھوڑے ہم نے مردوں کے اکاؤنٹ میں دورادیے اربوں ہم نے…. ایک عام آدمی کی زندگی ہے ہی کتنی، اگر عقل و شعور کی آنکھ سے دیکھا جائے تو کم بیش 75 سال لگالی جائے اگر 27 سال کی عمر سے…
پاکستان کواٹرز اور ڈیم فنڈز
پاکستان کواٹرز اور ڈیم فنڈ پوچھا گیا : کوئ طریقہ ہے پاکستان کواٹرز کے مکینوں کو بے گھر نا کیا جائے؟ جواب ملا : ہاں ایک طریقہ تو ہے ، پوچھا گیا : اچھا ! وہ کیا ؟ جواب ملا: تمھیں یاد یے پچھلے دنوں سپریم کورٹ میں ملک ریاض کو کہا گیا تھا ڈیم…
آئی آئی سے اُوئی اُوئی تک کی تبدیلی…. تحریر : صبیح حیدر
قیامِ پاکستان سے قبل برِ صغیر کے مسلمانوں کے پاس کوئی ایسی زمین نا تھی جہاں وہ اللہ تعالیٰ کے عطا کردہ قوانین کے مطابق اپنی زندگیاں گزار سکیں ۔ شاعرِ مشرق علامہ اقبال ؒ کے اشعار نے قوم کے سامنے ایک تصور پیش کیا اور بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ جیسی…