بلاگ
نوٹ: ادارے اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
مہاجروں کی پہچان ، احمد اشفاق
لوگوں کو یہ گمان ہے کہ اگر آپ کراچی میں ہی پیدا ہوئے ہیں ، پاکستان میں ہی آنکھ کھولی ہے تو مہاجر کیسے ہیں- اس بات پر وقت ضائع کیے بغیر کہ میں اب بھی مہاجر ہوں یا نہیں ، میں آپ سے یہ بات منوا لیتا ہوں کہ میں ایک مہاجر گھرانے کا…
سیاسی جھوٹے، تحریر میاںعمران
میاں محمد نواز شریف اور عمران خان صاحب دونوں ہی جھوٹ بول رہے ہیں۔ آپ پانامہ فیصلے ہی کی مثال لے لیجیے۔ سپریم کورٹ سے نااہلی کے فیصلے کے بعد میاں صاحب نے فرمایا، ’’مجھے اپنے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کی وجہ سے نااہل کردیا گیا ہے۔ مجھے کہتے ہیں کہ تم اپنے بیٹے سے…
امریکی سینٹرز سے ملک مخالف ملاقاتیں؟
بائیس اگست کے بعد 23 اگست اور پھر پہ در پہ فاروق ستار کے اعلانات کہ ہم نے بانی ایم کیو ایم سے لاتعلقی کرلی، پھر کارنر مٹینگز میں کارکنان کو بولنا کہ ہم نے دراصل لندن ٹولے سے لاتعلقی کی ہے الطاف بھائی تو بانی ایم کیو ایم ہیں اور پھر جلسوں پریس کانفرنس…
عبدالستار کو ایدھی بنانے کا خیال کیسے آیا؟ پڑھیں
گجرات کے گاؤں بانٹوا کا نوجوان عبدالستار گھریلو حالات خراب ہونے پر کراچی جا کر کپڑے کا کاروبار شروع کرتا ہے کپڑا خریدنے مارکیٹ گیا وہاں کس نے کسی شخص کو چاقو مار دیا زخمی زمین پر گر کر تڑپنے لگا لوگ زخمی کے گرد گھیرا ڈال کر تماشہ دیکھتے رہے وہ شخص تڑپ تڑپ…
جمشید روڈ پر زندگی بسر کرنے والی باہمت بچی شہلا
جمشید روڈ پہ مکینک سے اپنی کار کی ٹیوننگ کرواتے ہوئے میری نظر اس بچی پہ پڑی جو بڑے انہماک سے کچھ لکھنے میں مصروف تھی۔ گاڑی کا کام ختم ہونے میں گھنٹہ بھر تو لگا ہو گا، اس عرصے میں بچی نے اپنی نوٹ بک سے ایک لمحے کے لیئے بھی نظر نہیں اٹھائی۔…
سانحہ پکا قلعہ، زہر ملا پانی لوگوں نے نہ پیا تو گولیاں ماری گئیں
پاکستان کی 67سالہ تاریخ میں کئی سانحات نے جنم لیا۔ ان میں سے کچھ سانحات قدرتی تھے ، کچھ سرکاری، کچھ دہشت گردی اور کچھ پیدا کردہ۔ تاریخ میں ہونے والے پے درپے سانحات میں سے کچھ ایسے بڑے سانحات ہیں ۔ جن پر کوئی لب کشائی کرنے کو تیار نہیں بلکہ ان سانحات پر…
باہوبلی ٹو اور مصطفی کمال— تحریر عمران احمد راجپوت
کہتے ہیں فلمیں معاشرے کی عکاس ہوتی ہیں جوکہ کچھ اِس انداز سے بنائی جاتی ہیں کہ جس میں شائقین کے لیے سبق نصیحت یا رہنمائی کا پہلو نکلتا ہو. آج کل دوسال قبل ریلیز ہونے والی ساؤتھ انڈین مووی باہوبلی دی بگنیگ کے بڑے چرچے ہیں. جسکا دوسرا حصہ باہوبلی دی کنکلوژن 28 اپریل…
بادشاہ کو پاگل گدھا مہنگے داموں کیسے فروخت کیا؟
ﺍﯾﮏ ﺷﺤﺺ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺻﺪﺍ ﻟﮕﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ” ﮔﺪﮬﺎ ﻟﮯ ﻟﻮ۔ ﭘﺎﻧﭻ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﮔﺪﮬﺎ ﻟﮯ ﻟﻮ ” ۔ ﮔﺪﮬﺎ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺍﻭﺭ ﻻﻏﺮ ﻗﺴﻢ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮔﺰﺭ ﮨﻮﺍ، ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻭﺯﯾﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮔﺪﮬﺎ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﺘﻨﮯ ﮐﺎ ﺑﯿﭻ…
مرشد بننے کے شوق میںمتولی نوسرباز بن گیا، تحریر جان محمد رمضان
بانی و قائد متحدہ کراچی کی سیاسی تاریخ میں ایک ایسا نام کہ ان کے چاہنے والے پیر کے لقب سے انہیں پکارتے ہیں متحدہ قائد و بانی مرشد کا درجہ رکھتے ہیں ان کے آستانہ سے ہزاروں نہیں لاکھوں متولیوں نے فیض پایا مگر جب مرشد کے در سے نکلے تو ویرانوں میں بھٹک…
اسرائیلی مظالم پر آواز اٹھانے والے گھر کے معاملے پر خاموش، تحریر نعیم نوازساحر
فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے احتجاج اچھی بات ہے اور آئینی حق بھی ہے مگر یہ بھی بتایا جائے کہ کیا پاکستان میں انسان نہیں رہتے کیا پاکستان میں رہنے والے مسلمان نہیں جنہیں ایک طرف سے طالبان و کالعدم جماعتں قتل کررہی ہیں۔ کراچی میں مخصوص مکاتب فکر کی ٹارگٹ کلنگ ، ہزارہ…