سارے دھڑے ایک شخص کی سیاست کے آگے ڈھیر ہیں، تحریر عمران احمد راجپوت

کراچی کی سیاست ایک بار پھر خود کو ماضی کے سانچے میں ڈھالنے جارہی ہے. ماضی کی دو بڑی حریف جماعتیں ایم کیوایم پاکستان اور ایم کیوایم حقیقی میں اچانک قربتیں بڑھنے لگی ہیں. اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مستقبل قریب میں دونوں جماعتیں ساتھ مل کر کراچی کے حقوق کی جنگ…

Read Full News

اسمارٹ فون کو محبوب بنانے والی نوجوان نسل، تحریر طیبہ زیدی

انفارمیشن ٹیکنالوجی بلاشبہ آج کی صدی میں کسی نعمت سے کم نہیں، دنیا کو گلوبل ولیج بنانے والی یہ انفارمیشن ٹیکنالوجی “حضرت انسان” کی تخلیقی صلاحیتوں کے عروج و کمال کا منہ بولتا ثبوت ہے، ہم دور ہوکر بھی عالمی دنیا کے اتنے قریب کبھی نہ تھے، ہزاورں کی مسافتیں پل میں طے کرلینے والی…

Read Full News

عام پاکستانی احسان اللہ احسان سے زیادہ محب وطن ہے، تحریر نمرہ شیخ

احسان اللہ احسان صاحب کا احسان ہے پاکستانی قوم پر کہ انہوں نے نا صرف افواج پاکستان کے سامنے ہتھیار ڈالے بلکہ سرکاری گواہ کے طور پر اپنے آپ کو پیش بھی کیا … کیونکہ اب وہ سرکاری گواہ بننے کے لیے تیار ہیں اور اپنی تمام تر حساس معلومات فراہم کرچکے ہیں تو انکے…

Read Full News

چترال:‌ شاہی مسجد کے امام کو سلام، تحریر:‌ تحریم عظیم

مجھے یاد ہے جب میرے بھائی نے پانچویں جماعت پاس کر لی تو والدہ نے کہا کہ یہ قرآن حفظ کرے گا۔ میرے والد نے پہلے تو انکار کیا کہ مدرسوں کا ماحول ٹھیک نہیں ہوتا۔ والدہ نے اصرار کیا، بھائی نے بھی اپنی دلچسپی ظاہر کی تو والد کو بھی ماننا پڑا۔ اگلے روز…

Read Full News

شامی بچوں‌ کی تصاویر، حقیقت یا سازش– تحریر ارشد راؤ

ہم مسلکی اعتبار سے آپس اس قدر بٹ چکے ہیں کہ اگر ہمارے مسلک کے خلاف کوئی عمل نظر آتا ہے توبنا تحقیق کیے نظرانداز کردیتے ہیں ۔ یہی رویہ مخالف مسلک سے متعلق ہوتا ہے اگر مخالف مسلک کا کوئی پروپیگنڈہ یا سازش پر مبنی کوئی جھوٹا منفی عمل بھی نظر آئے تو بلاجھجک…

Read Full News

سب کچھ کرنے کے باوجود، لاکھوں امریکی پاکستان کے مخالف، تحریر احسن وارثی

 امریکہ میں  11ستمبر 2001 کو  ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر دہشت گردوں کے  حملے کے  بعد  القاعدہ  دہشت گردوں کے خلاف  امریکہ کی جانب سے  اعلان جنگ کیا گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے امریکہ کی جنگ ایک عالمی جنگ کی سی صورت اختیار کرتی چلی گئی ۔ عراق ، افغانستان کے ساتھ ساتھ جس ملک میں…

Read Full News

قائد اعظم سے ملاقات میں‌ شکوے—- تحریر کنور شہزاد

25 مارچ کو سو رہا تھا کہ یک دم ایک شخص آیا اور میرے کندھے پر ہاتھ رکھ کے بولا بیٹا باپ کو بھول گئے اور تو فاتحہ پڑھنے بھی نہیں آتے روز انتظار کرتا ہوں، پہچانا میں محمد علی جناح ہوں، جسے تم” قائد اعظم” کہتے تھے یاد ہے”بابائے قوم” کہتے تھے میں یکدم خواب…

Read Full News

اورنگی ٹاؤن، ماں بہن کی عزت لوٹنے پر کچھ نہ بولو، ورنہ۔۔۔

فائرنگ کی آواز نے رات کو تھکے ہارے سوئے ہوئے اہلِ علاقہ کو نیند سے بیدار کر دیا ۔۔۔ تاڑ ۔۔۔تاڑ ۔۔۔۔تاڑ ۔۔ آوازیں مزید تیز ہوگئیں .. بے چینی سے اپنے گھروں میں دبکے بیٹھے لوگ صبح ہونے کا بے چینی سے انتظار کرنے لگے.. صبح ہوئی تو آہستہ آہستہ لوگ گھروں سے نکل…

Read Full News

ہم نے سیکھا نہیں‌ بس دعوے کیے

یوں تو دنیا کے تمام ممالک ہی دہشت گردی جیسے ناسور سے متاثر ہیں لیکن اس دہشت گردی کی جنگ میں دنیا کے مقابلے میں کسی نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں ہیں تو وہ پاکستان ہے۔ آج سے 16 سال قبل امریکا میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملے کے بعد سے دنیا نے سبق حاصل…

Read Full News