امام الحق شادی کے فوری بعد عاجز آگئے، اہم بیان جاری

لاہور: حال ہی میں ازدواجی بندھن میں بندھنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز امام الحق اپنی اہلیہ کے نام سے سوشل میڈیا پر بنائے گئے اکاؤنٹ سے پریشان ہوگئے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ایکس، انسٹاگرام اور فیس بک پر امام الحق کی اہلیہ ’انمول محمود‘ کے نام سے اکاؤنٹ بنائے گئے اور اُن…

Read Full News

بلال پاشہ: ’’زندگی اتنی خوبصورت ہے اس کو لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہے‘‘

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں کنٹومنٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو بلال پاشا نے خودکشی کرلی، یہ بلال کو معمولی شخص نہیں بلکہ ہزاروں نوجوانوں کیلیے روشنی کی کرن اور امنگ تھا۔ پولیس کے مطابق میت سی ایم ایچ بنوں منتقل کر دی گئی، بتایا جارہا کہ بلال پاشا کچھ دنوں سے پریشان تھے اور ڈیشریشن…

Read Full News

کراچی میں آج بھی بارش اور موسم مزید سرد ہونے کا امکان

کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ گزشتہ روز شہر میں سردی کی پہلی بارش سے ٹھنڈ کا احساس بڑھ گیا ہے، مختلف علاقوں میں رات کو بھی گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش ہوئی۔ شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی طور پر…

Read Full News