نومبر كا مہینہ ختم ، ریلوے ملازمین تنخواہوں کے منتظر

کراچی : نومبر کا مہینہ ختم ہونے کو ہے، تاحال ریلوے ملازمین کو تنخواہیں ادا نہ ہو سکی۔ ریلوے تنخواہیں ادا نہ ہونے کے باعث ملازمین کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑنے لگے۔ ریلوے ملازمین نے اپنی تنخواہیں فیڈرل گورنمنٹ کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ملازمین کا کہنا ہے کہ…

Read Full News

پاکستان رہائش کیلیے دنیا کا سستا ترین ملک قرار

کراچی :دنیا بھر میں مہنگائی نے لوگوں کا جینا محال کردیا ہے مگر عالمی ادارے کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک ہے۔ جہاں کھانے پینے کی اشیا قیمت اور مکانوں کے کرائے دنیا میں سب سے کم ہیں ۔ ذرائع کے مطابق آن لائن ڈیٹا بیس نمبیو کے مطابق…

Read Full News

اعظم خان پر عائد جرمانہ ختم کردیا گیا

کراچی:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان پر عائدکردہ جرمانے کا جائزہ لینے کے بعد اسے ختم کردیا ہے۔ منگل کو یہاں جاری تفصیلات کے مطابق کراچی وائٹس کے کھلاڑی اعظم خان پر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں لاہور بلوز کے خلاف نیشنل بینک سٹیڈیم میں ہونے والے میچ کے…

Read Full News

نارتھ کراچی میں گٹکاماوا کی منی فیکٹری پر کارروائی مبینہ ملزمان گرفتار

کراچی:سرسید پولیس نے نارتھ کراچی کے سیکٹر ڈی 71 میں خفیہ طور پر چلنے والی گٹکاماوا کی منی فیکٹری پر پولیس کاچھاپہ۔ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے 1200کلو چھالیہ، 300پیکٹ تیار گٹکاماوا، نقدی، 2 موبائل فونز، 3 بالٹی تیار گٹکا، 14 چھنہ،ایک خالی ڈرم، ایک کارٹن پیکنگ مشین، 5…

Read Full News

کراچی، قومی کرکٹرز سے رشوت لینے والے 4پولیس اہلکار گرفتار

کراچی : اختیارات سے تجاوز پر سکرنڈ تھانہ کے4 پولیس اہلکار گرفتار کر لئے گئے۔ ترجمان سندھ پولیس کے منگل کوجاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ڈی آئی جی شہیدبینظیر آباد پرویز چانڈیو نے بتایا کہ گزشتہ روز شب ایک بجے کے دوران سپرہائی وے پر قومی کرکٹرز سے رشوت ستانی کے حوالے سے پیش آنیوالے…

Read Full News