’سندھ کو کامران ٹیسوری کی ضرورت ہے‘
کامران ٹیسوری کی بطور گورنر تعیناتی کے بعد سوشل میڈیا پر ایم کیو ایم اور نومنتخب گورنر کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی گئی جس میں ایم کیو ایم کے کارکنان اور ہمدردوں نے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا۔ گورنر سندھ تعیناتی کے بعد کامران ٹیسوری کو ایم کیو ایم رہنماؤں، پاک سرزمین…