پاکستانی بلے باز ہوم گراؤنڈ پر بھی بدترین شکست سے دوچار
انگلینڈ کی ٹیم نے 7 ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان کو بدترین شکست سے دوچار کر کے ٹرافی اپنے نام کرلی۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے دعوت دی اور ہر صورت سیریز اپنے نام کرنے کے عزم کا اظہار کیا تھا۔ انگلینڈ نے…