کراچی لاوارث: ڈاکوؤں نے مزید 2 نوجوانوں کو قتل کردیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں ڈاکوئوں نے مزید دو افراد کی جان لے لی ، واقعات سرجانی ٹائون اور نیو کراچی میں پیش آئے ، پولیس کی جانب سے اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کے اقدامات محض نمائشی ہی ثابت ہورہے ہیں ، اسٹریٹ کریمنلز شہریوں کی بے دریغ جان لے رہے ہیں۔ تفصیلات…