فیصل واؤڈا نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ

فیصل واوڈا نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ   اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصل واؤڈا کی نااہلی کے خلاف دائر کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ آج چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے پیپلز پارٹی کے رہنما سے…

Read Full News

کراچی میں‌اومی کرون کے مشتبہ کیسز رپورٹ

کراچی میں‌اومی کرون کے مشتبہ کیسز رپورٹ شہر قائد میں مبینہ طور پر 6 شہریوں کو کرونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تشخیص ہوئی ہے، جن کے نمونے  تصدیق کے لیے نینشنل ہیلتھ لیبارٹری بھیج دیے گئے ہیں۔ ذرائع محکمہ صحت سندھ کے مطابق اومی کرون سے مبینہ متاثرہ 6 افراد بیرون ممالک…

Read Full News

کراچی میں‌ مقیم سندھی برادری روشن خیال اور پُرامن ذہن کی مالک.. تجزیاتی رپورٹ‌ محبوب چشتی

کراچی میں‌ مقیم سندھی برادری روشن خیال اور پُرامن ذہن کی مالک.. تجزیاتی رپورٹ‌ محبوب چشتی عام سندھی اور مراعات یافتہ سندھی میں زمین آسمان کا فرق ہے مراعات یافتہ سندھیوں میں بیش تر کرپشن میں ملوث ہیں کراچی میں سالوں سے مقیم سندھی برادری کا ایک علیحدہ رخ ہے برسوں سے یہاں مقیم ہونے…

Read Full News

یوم مہاجر ثقافت: تنہا نکلنے والے نوجوان کے ساتھ رہنما بھی چلنے کو تیار

یوم مہاجر ثقافت: تنہا نکلنے والے نوجوان کے ساتھ رہنما بھی چلنے کو تیار لوگ ساتھ آتے گئے، کارواں بنتا گیا —- کراچی  کے نوجوانوں کا سیاسی شعور انتہا کو پہنچ گیا تنہا نکلنے والے نوجوان کے ساتھ رہنما بھی چلنے کے لیے تیار کراچی: شہر قائد سے تعلق رکھنے والے مہاجر نوجوانوں نے چوبیس…

Read Full News

کے ایم سی محکمہ پے رول ڈائریکٹر تعیناتی

کے ایم سی کے محکمہ پے رول میں ڈائریکٹر پے رول کی تعیناتی خوش آئند ہے گزشتہ 7 ماہ سے محکمہ پے رول بغیر ڑائریکٹر کی تعیناتی کام کررہا تھا کے ایم سی جوائنٹ ایمپلائز ایکشن کمیٹی کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے ایم سی کے محکمہ پے رول میں ڈائریکٹر پے رول کی تعیناتی خوش آئند ہے گزشتہ…

Read Full News

کراچی، اسکیم 33 میں‌ گھر میں‌ گھس کر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی، ایم کیو ایم پاکستان کی خاموشی پر ذمہ دار کا صبر لبریز

کراچی، اسکیم 33 میں‌ مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ، ایم کیو ایم پاکستان کی خاموشی پر کارکنان رنجیدہ، آڈیو میسج سامنے آگیا کراچی کے علاقے احسن آباد اسکیم 33 میں مبینہ طورپر مسلح افراد نے گھر میں داخل ہوکر خواتین کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ اس بات کا انکشاف ایم کیو ایم پاکستان…

Read Full News

ڈاکٹر عمران فاروق کیس، پیر تک دلائل مکمل کرنے کی مہلت، کیس جلد ختم کرنا ہے، عدالت

ڈاکٹر عمران فاروق کیس، پیر تک دلائل مکمل کرنے کی مہلت، کیس جلد ختم کرنا ہے، عدالت اسلام آباد: ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں سزا کے خلاف دائر ملزمان کی اپیلوں پر سماعت ہوئی، جس میں ڈپٹی اٹارنی جنرل خواجہ امتیاز نے آج بھی دلائل پیش کیے۔ عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو پیر…

Read Full News

کراچی؛ حساس ادارے کا جعلی افسر گرفتار، پاک فوج کے اعلیٰ افسران کی تصاویر بھی برآمد

  کراچی؛ حساس ادارے کا جعلی افسر گرفتار، پاک فوج کے اعلیٰ افسران کی تصاویر بھی برآمد کراچی: پریڈی پولیس نے شاہراہ لیاقت پر کارروائی کر کے حساس ادارے کے جعلی افسر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس میڈیا سیل ایکٹوسٹ ارشد حسین شاہ کے مطابق پریڈی پولیس نے ملزم اعجاز علی ببر کو اُس وقت گرفتار…

Read Full News

این آئی سی وی ڈی کی کرپشن بے نقاب کرنے والا صحافی 20 روز سے لاپتہ

این آئی سی وی ڈی کی کرپشن بے نقاب کرنے والا صحافی 20 روز سے لاپتہ کراچی: این آئی سی وی ڈی کی کرپشن بے نقاب کرنے اور سسٹم کی خرابیاں اجاگر کرنے والے صحافی کو گزشتہ بیس روز قبل مسلح افراد گھر سے اغوا کر کے لے گئے، جس کے بعد سے اُس کا تاحال…

Read Full News

ترجمان کی عشرت العباد سمیت مہاجر سیاسی جماعتوں‌ سے لاتعلقی

ترجمان کی عشرت العباد سمیت سیاسی جماعتوں‌ سے لاتعلقی دبئی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رہنما اور سابق گورنر سندھ عشرت العباد کے ترجمان نے سیاست سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ ڈاکٹر عشرت العباد کے موجودہ ترجمان ارشد صدیقی نے اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے سیاست اور کسی بھی سیاسی…

Read Full News