مصطفی کمال نے حقوق یا موت کا نعرہ لگادیا، پہلی گولی خود کھانے کا اعلان
بلدیاتی قانون کے خلاف پی ایس پی کا وزیراعلی ہاؤس کے گھیراؤ کا اعلان کراچی: پاک سرزمین پارٹی نے بلدیاتی ترمیمی ایکٹ کے خلاف وزیراعلی ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کا اعلان اور مصطفی کمال نے حقوق یا موت کا نعرہ لگا دیا۔ کراچی میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مصطفی کمال نے…