اداریہ ، جسٹس (ر) ثاقب نثار کی آڈیو پر دو قسم کے تاثرات
اداریہ ، جسٹس (ر) ثاقب نثار کی آڈیو پر دو قسم کے تاثرات ایک روز قبل جنگ گروپ سے وابستہ رہنے والے سابق تحقیقاتی صحافی احمد نورانی اور اُن کے ادارے فیکٹ فوکس کی جانب سے سابق چیف جسٹس (ر) ثاقب نثار کی آڈیو شیئر کی گئی۔ اس آڈیو میں وہ نوازشریف اور مریم نواز…