بلدیاتی،عام انتخابات
صوبائی الیکشن کمیشن سندھ بلدیاتی،عام انتخابات عوام اپنے ووٹ کے اندراج کو یقینی بنائیں، بلدیاتی انتخابات اور آئندہ عام انتخابات کی تیاری کے باعث انتخابی فہرستوں میں اندراج،اخراج اور درستگی کے لیے 7 نومبر 2021ء سے 6 دسمبر 2021ء تک گھر گھر جاکر ووٹوں کی تصدیق کا عمل جاری رہے گاالیکشن کمیشن کے عملے سے…