عامر لیاقت نے استعفی دینے کے بعد پستول اٹھا لی

  عامر لیاقت نے اسمبلی رکنیت سے استعفے کے بعد “پستول” اٹھا لی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دے دیا ۔ عامر لیاقت نے تصدیق کی کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو ارسال کردیا، انہوں نے کنارہ کشی اختیار کرنے کی وجہ بیان نہیں کی۔ عامر لیاقت نے…

Read Full News

کرونا ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کی تنخواہ رک گئی، کےڈی اےایمپلائزیونین کا ہنگامی اجلاس

کےڈی اےایمپلائزیونین کا ہنگامی اجلاس کراچی(نمائندہ خصوصی)کےڈی اے ایمپلائز یونین کا مطالبہ ہے کہ کوویڈ ویکسینشن کو جواز بناکر کے۔ ڈی۔ اے ملازمین کی تنخواہیں نہ روکیں جائیں اس حواکےسےکے ڈی اے ایمپلائز یونین کا ہنگامی اجلاس یونین آفس میں منعقدکیا گیاجس میں یونین کے چیئرمین محمد عبدالمعروف ۔صدر ندیم کھوکھراور ڈپٹی جنرل سیکر یٹری…

Read Full News

کے الیکٹرک اور گیس بلوں‌ میں‌ کے ایم سی ٹیکس، کراچی کے شہریوں‌ کا عدالت جانے کا فیصلہ

کے الیکٹرک اور گیس بلوں‌ میں‌ کے ایم سی ٹیکس، کراچی کے شہریوں‌ کا عدالت جانے کا فیصلہ کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب اور صوبائی وزیربلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سندھ حکومت کے الیکٹرک اور گیس بلوں کے ذریعے شہریوں سے ٹیکس…

Read Full News

کے ایم سی جوائنٹ ایمپلائز ایکشن کمیٹی کا کراچی انسٹیٹیوٹ أف ہارٹ ڈیزیز میں جاری طبی سہولیات پر اطمینان کا اظہار

ڈاکٹر رفعت کو أدارۀ امراض قلب کا خصوصی چارج دینےسے دور رس مثبت نتائج سامنے آئے عروس البلاد کراچی کے مرکز اور ضلع وسطی میں واقع کے أئی ایچ ڈی ہسپتال ہزاروں امراض قلب کے مریضوں کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہسپتال ہے کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے ایم سی جوائنٹ ایمپلائز ایکشن کمیٹی نے کراچی انسٹیٹیوٹ…

Read Full News

پاکستان میڈیکل کمیشن طلبا و طالبات کے ساتھ داخلوں میں ناانصافی کا عمل بند کرے سندھ ٹیچرز فورم

کراچی(ایجوکیشن رپورٹر)سندھ ٹیچرز فورم کی مرکزی مجلس عاملہ کے ارکان پروفیسر عزیر احمد مدنی، پروفیسر عدیل احمد ،پروفیسر احسن خورشید، پروفیسر زوبیہ باسط، پروفیسر فرحان قاضی، پروفیسر اقبال خان، پروفیسر فرزانہ خان اور پروفیسر عرفان الٰہی نے میڈیکل کالجز کے داخلوں میں باصلاحیت اور نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کو ناکام ظاہر…

Read Full News

ہماری تہذیب برصغیر کی قدیم ترین تہذیب ہے۔ خالد مقبول صدیقی

اردو زبان محبتوں کا دریا ہے اسکے سامنے آنے والی ہر دیوار گرا کر ہم آگے بڑھیں گے۔ انور مقصود کراچی سے وفاق کا معاشی مستقبل جڑا ہے حیران کن  طور پر  لیاقت آباد کے دکاندار پورے لاہور سے زیادہ ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ شبر زیدی برصغیر کے مہاجر کی کہانی کراچی کے بغیر بیان کرنا…

Read Full News

چہلم حضرت امام حسین , بلدیہ شرقی جلوس کے راستوں پر اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب ومرمت

ایگزیکٹو انجینئر ایم ای، امتیاز احمد بھٹو نے کہا کہ جلوس کے راستے بتدریج روشن ہوتے جا رہے ہیں اور اس سلسلے میں بہت جلد کام مکمل ہو جائے گا، راستوں کو روشن کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے کراچی(نمائندہ خصوصی)ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ، شعیب احمد ملک اور میونسپل کمشنر غلام سرور رہپوٹو کی…

Read Full News

سینئر فنکار طلعت اقبال انتقال کر گئے

اداکار طلعت اقبال کے انتقال کی تصدیق ان کے اہل خانہ کی جانب سے کردی گئی ہےاداکار کا انتقال امریکا میں ہوا۔ اہل خانہ ذرائع کے مطابق، طلعت اقبال امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں زیر علاج تھے، بتایا جارہا تھا کہ طلعت اقبال بے ہوشی کی حالت میں وینٹی لیٹر پرتھے    …

Read Full News

سینئر فنکار طلعت اقبال انتقال کر گئے

اہل خانہ ذرائع کے مطابق، طلعت اقبال امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں زیر علاج تھے، بتایا جارہا تھا کہ طلعت اقبال بے ہوشی کی حالت میں وینٹی لیٹر پرتھے اس حوالے سے طلعت اقبال کی بیٹی صومی حسین نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کہ ان کے والد کو کورونا…

Read Full News