لندن گروپ کی وال چاکنگ پر ایکشن، گرفتاریوں کی اطلاعات، اگلے چوبیس گھنٹوں میں سخت اقدامات کا امکان

متحدہ لندن کی چاکنگ، سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارےمتحرک، گرفتاریوں کی اطلاعات کراچی میں ہونے والی ایم کیو ایم لندن کی وال چاکنگ اور سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگ چلنے کے بعد سیکیورٹی ادارے متحرک ہوگئے۔ گزشتہ شب کراچی کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے کر لندن سے تعلق…

Read Full News

مارخوروں کا گوشت اسلام آباد سپلائی ہونے کا انکشاف، صرف 800 مارخور زندہ، نسل کی معدومی کا خطرہ بڑھنے لگا

چترال گول نیشنل پارک سے مارخور غائب ہونے لگے؟ چترال گول نیشنل پارک سے مارخور غائب ہونے لگے؟ رکن قومی اسمبلی عبدالاکبر چترالی نے مارخور کا گوشت اسلام آباد سپلائی کرنے کا الزام عائد کیا ہے، لیکن وائلڈ لائف چترال نے اس معاملے پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے پہاڑی علاقوں میں پائے جانے والے…

Read Full News

صحافیوں اور میڈیا پروفیشنل کے تحفظ کا بل منظور۔۔ اس بل میں کیا ہے؟ جانیے

صحافیوں اور میڈیا پروفیشنل کے تحفظ کا بل منظور۔۔ اس بل میں کیا ہے؟ جانیے قومی اسمبلی نے صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے تحفظ کا بل 2021 منظور کر لیا بل کے مطابق صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کو اپنے ذرائع خفیہ رکھنے کا حق حاصل ہو گا جب کہ صحافیوں کے کام میں رکاوٹ ڈالنے…

Read Full News

سندھ حکومت کےپاس 72گھنٹے

سندھ حکومت نےبہتر(72ٌ) گھنٹے میں نوٹس نہ لیا تو سندھ اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا کراچی(نمائندہ خصوصی) کےیوجےکےصدر فہیم صدیقی نے سندھ حکومت سے واقعہ کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے بہتر(72ٌ) گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا کے یو جے کے صدر فہیم صدیقی لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ایشن (لبرا)…

Read Full News

کراچی ، ضلع وسطی کی انتظامیہ کا جرمانہ رسید پر بار کوڈ لگانے کا فیصلہ

  کراچی، ضلع وسطی کی انتظامیہ کا جرمانہ رسید پر بار کوڈ لگانے کا فیصلہ کراچی: کمشنر کراچی اقبال میمن نے ضلع وسطی کا دورہ کیا اور تجاوزات کے خلاف جاری کارروائیوں کو مؤثر بنانے، دوبارہ تجاوزات کے قیام کو روکنے اوع تجاوزات کے کیسز انسداد انکروچمنٹ ٹریبونل میں بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ڈپٹی…

Read Full News

بلدیاتی قوانین میں اصلاحات کے لیے اہم بیٹھک

بلدیاتی قوانین میں اصلاحات کے لیے اہم بیٹھک کراچی: وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت لوکل گورنمنٹ قوانین میں اصلاحات کے لئے کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات پر سندھ میں بلدیاتی نظام اور بلدیاتی قوانین میں اصلاحات کے لئے وزیر اعلیٰ سندھ…

Read Full News

ایم کیو ایم پاکستان کا 22 اگست کے کیسز معاف کرنے کا مطالبہ

  ایم کیو ایم کا بائیس اگست کے کیسز سمیت معافی کا مطالبہ ایم کیوایم نے ٹی ایل پی سے پابندی ختم ہونے پر دفاترز کھولنے کا مطالبہ کردیا، ایم کیوایم کے رہنماء خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کالعدم جماعت کوبحال کیاجاسکتا ہے تو ہمارا کیا قصور ہے؟ کارکنوں کو بھی رہاکیا جائے،اجلاس میں…

Read Full News

ٹی ایل پی کے بعد ایک اور تنظیم پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

ٹی ایل پی کے بعد ایک اور مذہبی تنظیم پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب نے جمعیت علمائے اسلام کی ذیلی تنظیم انصارالاسلام پر عائد پابندی بھی ختم کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق انصار الاسلام پر پابندی لگانے کا ریفرنس کابینہ سے واپس منگوالیا ہے۔ محکمہ…

Read Full News

غیر قانونی تعمیرات میں ملوث بلڈرز کے خلاف کرمنل کیس کے اندراج کا آغاز، پہلی ایف آئی آر درج

غیر قانونی تعمیرات میں ملوث بلڈرز کے خلاف کرمنل کیس کے اندراج کا آغاز کراچی: سندھ ہائی کورٹ کی ہدایت پر غیرقانونی تعمیرات کرنے اور اس کام میں ملوث افراد کے خلاف کرمنل کیسز کے اندراج کا آغاز ہوگیا۔ ذرائع نویز کے مطابق غیر قانونی تعمیرات کرنے والے بلڈروں، سہولت کاروں کے خلاف کرمنل کیسز…

Read Full News

ایس ایس یو کے 50 کمانڈوزنیول اسپیشل آپریشنز ٹریننگ سینٹر سے انسداد دہشت گردی کورس مکمل کرنے کے بعد پاس آؤٹ

ایس ایس یو کے 50 کمانڈوزنیول اسپیشل آپریشنز ٹریننگ سینٹر سے انسداد دہشت گردی کورس مکمل کرنے کے بعد پاس آؤٹ کراچی: نیول اسپیشل آپریشنز ٹریننگ سینٹر (NSOTC)کراچی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی جس میں ا سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے50 کمانڈوز نے اسپیشل سروسزگروپ (نیوی)کی جانب سے08 ہفتے کا انسداد دہشت گردی کورس مکمل…

Read Full News