کراچی، رواں سال چار ماہ کے ٹریفک حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت 91 افراد کا قتل
کراچی، چار ماہ کے ٹریفک حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت 91 افراد کا قتل کراچی میں ہونے والے رواں سال جون، جولائی، اگست اور ستمبر کے مہینوں میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 91 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ حادثات میں معجزانہ طور پر بچ جانے والے 21 افراد عارضی یا مستقل…