کراچی، کالعدم سپاہ محمد کے سپلیر سیل کا سربراہ پکڑا گیا
سپاہ محمد کا نیٹ ورک پکڑا گیا کراچی(رپورٹ: جنید سومرو) سی ٹی ڈی سول لائن نے حساس ادارے کے ہمراہ شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا نورس چورنگی کے قریب کاروائی کی جس کے نتیجے میں سپاہ محمد نامی تنظیم کے دو مبینہ دہشت گردوں ہو مقابلے ہے بعد گرفتار کیاگیا۔ گرفتاری کے حوالے…