کراچی میں فرقہ واریت کی منصوبہ بندی ناکام، علما بروقت میدان میں آگئے
*تاریخ ساز علماء کنونشن کا اعلامیہ* کراچی آج بتاریخ تین ستمبر 2020ء بروز جمعرات کو تاریخ ساز علماء کنونشن مولانا ڈاکٹر محمد عادل خان(سربراہ کراچی علماء کمیٹی ) کی صدارت میں منعقد ھوا۔جس میں کراچی بھر کی مساجد کے آئمہ و خطباء اور دینی جماعتوں و تنظیموں کی نمائندہ شخصیات نے شرکت کی۔ یہ اھم…