سعید غنی نے ویڈیو ٹویٹ کی، پیٹرول پمپ پر بڑی گاڑی والے نے روک کر خبردار کیا، شفاعت علی
گاڑی روک کر ہراساں اور خبردار کیا گیا، شفاعت علی کراچی: سیاست دانوں اور معروف شخصیات کی آواز نکال کر اُن کی نقل کرنے والے نوجوان اداکار اور اینکر شفاعت علی نے اپنے ساتھ پیش آنے والا واقعہ بیان کردیا۔ تابش ہاشمی کے یوٹیوب شو (ٹی بی ایچ) میں شفاعت علی نے بطور مہمان شرکت…