سوال چنا جواب گندم ، وزیر اعظم کرفیو اور لاک ڈاؤن پر مخمصے کا شکار

اسلام آباد: ایک روز قبل وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں کے ساتھ کرونا وائرس کی پیش رفت کے حوالے سے بیٹھک لگائی جس میں انہوں نے اینکر پرسنس اور صحافیوں کی جانب سے پوچھے جانے والے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔ اس نشست کے دوران وزیراعظم کی گفتگو سے یہ تاثر سامنے آیا کہ…

Read Full News

فواد چوہدری کرونا ویکسین تیار کرنے کے لیے کوشاں، اہم اقدام

فواد چوہدری کرونا ویکسین تیار کرنے کے لیے کوشاں، اہم اقدام اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری اس بات کے لیے پرعزم ہیں کہ پاکستانی طبی اور تحقیقی ماہرین کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسین بنانے اور دیگر اہم اقدامات کرسکتے ہیں۔ وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد…

Read Full News

ٹرک میں‌ چھپ کر لاہور جانے کی کوشش، 25 ایرانی زائرین گرفتار

راجن پور: قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ایران سے آنیوالے ٹرک میں چھپے 25 زائرین کوگرفتار کرلیا،ایران سے آنیوالے زائرین کو ٹرک میں چھپا کر لاہور منتقل کیا جارہا تھا، راجن پور (نمائندہ دنیا)راجن پور کے علاقے بنگلہ دھنگن کے قریب پٹرولنگ پولیس کے اہلکاروں نے ٹرک روک کر تلاشی لی تو سامان کے…

Read Full News

ڈاکٹرز اور طبی عملے کو اویس ربانی کا شاندار انداز میں‌ خراج تحسین

کرونا وائرس کے بعد ہونے والے لاک ڈاؤن میں جہاں سب کچھ بند ہیں وہیں ڈاکٹرز مریضوں کی جانیں بچانے کے لیے کوشاں ہیں اور رات دن انتھک جدوجہد کررہے ہیں۔ معروف نوجوان مقرر اویس ربانی نے اپنی نظم کے ذریعے ڈاکٹرز کو شاندار انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔ #ڈاکٹرزکوسلام pic.twitter.com/37v1l5GsbV — Shafi Naqi…

Read Full News

پاکستان میں کرونا کے مریضوں‌ کی تعداد 1 ہزار، 7 اموات، 19 صحت یاب

پاکستان میں کرونا کے مریضوں‌ کی تعداد 1 ہزار، 7 اموات، 19 صحت یاب کراچی: محکمہ صحت نے تصدیق کی ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر ایک ہزار ہوگئی ہے جب کہ درجنوں مشتبہ مریض بھی سامنے آگئے ہیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ…

Read Full News

مولانا ناصر مدنی تشدد میں‌ ملوث ملزمان گرفتار، یہ کون لوگ ہیں؟‌ جانیے

مولانا ناصر مدنی تشدد میں‌ ملوث ملزمان گرفتار، یہ کون لوگ ہیں؟‌ جانیے لاہور: ایک روز قبل نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا اور تشدد کا نشانہ بننے والے ناصر مدنی واقعے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، ابتدائی معلومات کے مطابق مولانا صاحب کو مخالف پیر کے مریدوں نے تشدد کا نشانہ بنایا۔…

Read Full News

کرونا وائرس، ایم کیو ایم نے عوام کو امداد فراہم کرنے کا اعلان کردیا

کرونا وائرس، ایم کیو ایم نے عوام کو امداد فراہم کرنے کا اعلان کردیا بلدیاتی نمائندے ایک ماہ کی تنخواہ دیں گے ایک لاکھ سینیٹائزر عوام میں تقسیم کیے جائیں گے کے کے ایف کی عمارتیں آئسولیشن وارڈ کے لیے دینے کو تیار ہیں فلاحی اور رفاعی اداروں کے لیے کارکنان کی خدمات پیش کرتے…

Read Full News

ایم کیو ایم کا چھتیس سالہ سفر، ذکر بھی رہے گا اور عوام منتظر بھی …. تحریر عمیر دبیر

ایم کیو ایم کا چھتیس سالہ سفر، ذکر بھی رہے گا اور عوام منتظر بھی …. تحریر عمیر دبیر ملکی تاریخ میں 18 مارچ 1984 کا دن سیاسی میدان میں ایک نئی جہد ثابت ہوا کہ طلباء تنظیم کی قیادت کرنے والے نوجوان لڑکوں نے نشتر پارک میں جلسہ سجایا اور کراچی سمیت شہری سندھ…

Read Full News

اٹھارہ مارچ، ایم کیو ایم کا 36واں یومِ تاسیس، تقریبات منسوخ

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے قیام کو 36 برس کا عرصہ بیت گیا، کرونا وائرس کے پیش نظر تمام دھڑوں نے یوم تاسیس کی تقریبات کو مؤخر کر دیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے کرونا وائرس کے پیش نظر یوم تاسیس کی تقریبات کو بڑھا کر 28 مارچ کو منعقد…

Read Full News

مولانا ناصر مدنی کا مبینہ اغوا اور بہیمانہ تشدد، ویڈیو دیکھیں

لاہور: معروف مبلغ مولانا ناصر مدنی نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کر کے دعویٰ کیا کہ انہیں نامعلوم مسلح افراد نے یرغمال بنا کر برہنہ کیا اور ویڈیو ریکارڈ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا۔ مولانا ناصر مدنی نے گزشتہ روز لاہور میں پریس کانفرنس کر کے بتایا کہ انہیں ایک شخص کی کال موصول…

Read Full News