نامور مصنف سید غلام مصطفیٰ کی 100ویں سالگرہ
کراچی( محمد دانیال شاہد ) نامور ماہر تعلیم، مصنف اور سندھ یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر سید غلام مصطفی شاہ کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منققدہ تقریب میں صدارتی خطبہ پیش کرتے ہوئے سندھ سرونٹس سوسائٹی کے صدر فضل سلمان قاضی نے کہا ہے کہ سید غلام مصطفی…