بلدیہ وسطی بازی لے گیا، غریب طلبا و طالبات کو مفت کتابوں‌ کی تقسیم

کراچی: بلدیہ ضلع وسطی کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ سینٹرل میں واقع تیموریہ لائبریری کے لان میں پرائمری و سیکنڈری طلبا کے لئے تقسیم کتب کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں مئیر کراچی وسیم اختر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وسیم اختر کا کہنا تھا کہ کراچی کے طلبا و…

Read Full News

کنگ خان کو سالگرہ مبارک

ممبئی: بالی ووڈ میں کنگ آف رومانس کا لقب حاصل کرنے والے اداکارہ شاہ رخ خان آج اپنی 54ویں سالگرہ منارہے ہیں۔ شاہ رخ خان نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 80 کی دہائی سے کیا اور انتھک محنت کے بعد بہت ہی کم عرصے میں جگہ بنائی، گزشتہ کئی سالوں سے اُن کی کوئی…

Read Full News

نامور پاکستانی اداکارہ مولانا فضل الرحمان سے ناراض، تصاویر شیئر کردیں

پاکستان کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے وزیراعظم کے خلاف مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہار کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے نیلم منیر نے لکھا کہ ’’میں تمام مذہبی اسکالرز کی عزت کرتی ہوں اور میں اُن کے…

Read Full News

سندھ کی سیاست میں‌ بڑی ہلچل، فاطمہ بھٹو کی سیاست میں‌ انٹری، پاکستان پہنچ گئیں

(رپورٹ: اے بی سومرو): پاکستاں پیپلز پارٹی(شھید بھٹو) رہنما فاطمہ بھٹو وطن واپس پہنچ گئیں، انہوں نے  گڑھی خدا بخش میں واقع بھٹو خاندان کے مزار پر حاضری دی اور اپنے دادا شھید ذوالفقار علی بھٹو، اپنے بابا شھید میر مرتظی بھٹو، اور اپنی پھپھو شھید بینظیر بھٹو کی مزار پر فاتحہ خوانی اور چادر…

Read Full News

بانی ایم کیو ایم، گزشتہ روز سماعت پر کیا ہوا؟

  لندن: بانی ایم کیو ایم گزشتہ روز اشتعال انگیز تقریر کیس کے سلسلے میں اولڈ بیلی عدالت میں پیش ہوئے جہاں مجسٹریٹ نے اُن سے سوالات کیے۔ امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ بانی ایم کیو ایم پر گزشتہ روز فرد جرم عائد کردی جائے گی اور جج 2016 میں کی جانے والی نفرت…

Read Full News

فردوس اعوان اور ارشاد بھٹی، دونوں‌ نے ایک دوسرے کے راز افشاں‌ کردیے

کراچی: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان اور معروف تجزیہ کار ارشاد بھٹی کے درمیان جیو کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں دلچسپ طنز کا مکالمہ ہوا جس میں دونوں نے ایک دوسرے پر خوب طنز کسے۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ارشاد بھٹی نے فردوس عاشق اعوان سے سوال کیا کہ…

Read Full News

آزادی مارچ، شرکا کا موبائل چارج کرنے کا جدید طریقہ

اسلام آباد میں گزشتہ روز پڑاؤ ڈالنے والے جمعیت علماء اسلام ف کے کارکنان نے کل نماز جمعہ ادائیگی کے بعد مصروف دن گزارا اور وہ رات کو اپنے مقام پر ہی سوئے، صبح کا آغاز نمازِ فجر کے بعد ہوا اور پھر ناشتے یا چہل قدمی کا سلسلہ شروع کیا۔ شرکا اپنے ہمراہ بستر…

Read Full News

تصاویر اور ویڈیوز لیک کیسے ہوئیں، رابی پیرزادہ نے خود ہی بتادیا

اسلام آباد : پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے گزشتہ روز اپنی لیک ہونے والی ویڈیوز اور تصاویر پر خاموشی توڑتے ہوئے طبلِ جنگ بجادیا۔ رابی پیرزادہ کی نامناسب انتہائی پرائیوٹ تصاویر اور ویڈیوز سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر ہوئیں جس کے بعد پورا دن وہ موضوع بحث رہیں، صارفین نے اس حوالے سے…

Read Full News

خواتین اگر برابری چاہتی ہیں‌ تو مردوں‌ کو اغوا کر کے گینگ ریپ کریں، خلیل الرحمان

  نامور ڈرامہ اور فلم لکھاری اور سینئر صحافی خلیل الرحما قمر کے حالیہ بیان کے بعد اُن پر شدید تنقید شروع ہوگئی، عروتوں کے حقوق پر بات کرتے ہوئے انہیں نے مختلف انداز سے اس مسئلے پر روشنی ڈالی اور خدا کی قسم کھا کر بتایا کہ پاکستان میں اُن سے بڑا فیمینسٹ کوئی…

Read Full News

تیزگام کے بعد ایک اور ٹرین میں‌ شارٹ سرکٹ سے خوفناک آتشزدگی

سندھ کے علاقے شکارپور میں واقع سلطان کوٹ ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے جیکب آباد آنے والی سکھر ایکسپریس ٹرین کی بوگی میں آگ لگ گئی۔جسے بروقت کارروائی کرکے بجھا دیا گیا۔ مسافروں اور مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت بوگی میں لگی آگ کو بجھایا جس کے بعد ٹرین کو اگلی…

Read Full News