انٹرپول نے حکومت کو بڑا دھچکا دے دیا

انٹرپول نے اسحاق ڈار کو کلین چٹ دے دی انٹرپول نے حکومت #Pakistan کی درخواست پر سابق وزیر خزانہ #IshaqDar کی گرفتاری کیلئے ریڈ نوٹس جاری کرنے سے انکار کردیا اور انہیں کلین چٹ دیتے ہوئے ڈیٹا حذف کرنے کی ہدایت کردی