فوج کے بغیر الیکشن سب سے خطرناک مطالبہ ہے، وزیرداخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے جمعیت علمائے اسلام ف کی جانب سے سامنے آنے والے مطالبات میں سے فوج کے بغیر انتخابات کو سب سے خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی استعفے اور از سر نو انتخابات سے ’کہیں زیادہ خطرناک‘ مطالبہ فوج کے بغیر…