کے ایم سی کے کنٹریکٹ ملازم میئر کراچی کی نظر کرم کے منتظر

کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی کنریکٹ ملازمین مئیرکراچی وسیم اخترکی نظرکرم کےمنتظر ہیں، مستقبل کرنے کے لیے تاخیری حربوں سے کام لیتے ہوئے ملازمین کو ذہنی اذیت دی جانے لگی۔ رپورٹ (سید محبوب احمدچشتی) : انتظار کی صلیب پرلٹکے ہوئے بےبس بلدیہ عظمیٰ کراچی کےعارضی ملازمین دوسرے فادرآف سٹی میئرکراچی وسیم اخترکی نظرکرم کےمنتظرہیں اور اب بات…

Read Full News

ایان علی نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا، زرداری اور رحمان ملک کے لیے نئی مشکل

اسلام آباد: کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد ماڈل ایان علی نے جلد وطن واپس آنے کا اعلان کیا ہے۔ ایان علی کو 14مارچ 2015ء کو اسلام آباد سے دبئی جاتے ہوئے بینظیر بھٹو ایئرپورٹ پر حراست میں لیا گیا اور ان کے پاس سے پانچ لاکھ ڈالرز برآمد ہوئے تھے۔ ماڈل کے خلاف کرنسی اسمگلنگ…

Read Full News

مریم نواز اور خادم رضوی کا گٹھ جوڑھ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز اپنی والدہ کے انتقال کے بعد سے منظر عام پر نہیں آئی ہیں جبکہ وہ سوشل میڈیا پر بھی غیر متحرک ہیں لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ چاہے ان کی جانب سے کوئی ٹویٹ نہیں کیا گیا لیکن وہ سوشل میڈیا…

Read Full News

کراچی جون ایلیا کا شہر.. تحریر الطاف حسن قریشی

صبح سویرے اُٹھا، تو حسبِ معمول اپنے موبائل پر پیغامات پڑھنا شروع کیے۔ میرے دانش مند دوست جناب شفیق عباسی بڑی استقامت کے ساتھ مجھے کسی فلسفی کا فکر انگیز مقولہ، کوئی اچھا شعر اور کسی عظیم تاریخی حقیقت کا نچوڑ بھیجتے رہتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اُنہیں قابلِ رشک علمی، ادبی اور تاریخی شعور…

Read Full News

گداگری باقاعدہ ایک پیشہ ۔.. تحریر: ماریہ اسرار

حدیثِ نبوی ہیکہ نیچے والے ہاتھ سے اوپر والا ہاتھ بہتر ہے، یعنی مانگنے والے سے دینے والا اچھا ہے، ہجبکہ موجودہ دور میں یہ ایک پیشے کی حیثیت اختیار کر گئی ہےعجیب عجیب حرکات، واسطوں سے عوام کو لوٹنے کی کو شش کی جاتی ہےگداگروں اور فقیروں نے لوگوں کا جینا دشوار کردیا ہے۔…

Read Full News

کبھی ہم بھی ناموس رسالت پر جذباتی ہوتے تھے

تحریر: جہاں تاب حسین پہلی عرب اسپرنگ یعنی عرب موسم ِبہار ۱۸۴۸کے انقلابوں کو کہا جاتا ہے ۔ عراق جنگ کے بعد مختلف مبصرین اور بلاگرز نے جمہوریت کے فروغ کے لئے اس اصطلاح کو استعمال کیا۔ پہلی بار عرب اسپرنگ کو بطور اصطلاح امریکی سیاسی جرنل فارن پالیسی میں پولیٹکل سائنٹسٹ مارک لینک نے…

Read Full News

لاہور، تحریک لبیک کے خلاف آپریشن کا آغاز، متعدد کارکنان گرفتار، فوجی کی ٹرپل ون بریگیڈ آپریشن میں شامل

فوج کی ٹرپل ون بریگیڈ کو میدان میں اتارنے کی تیاریاں، تمام سیکورٹی فورسز کو ہائی الرٹ کر دیا گیا، مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں سخت ایکشن شروع کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی سیکورٹی فورسز کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اس تمام صورتحال میں فوج کی ٹرپل ون بریگیڈ…

Read Full News

دن بھر کی اہم خبریں، ملک گیر احتجاج، حکومت اور مظاہرین کے مذاکرات ناکام، کل کے دن کشیدگی کا امکان

بتاریخ: یکم نومبر 2018 کی اہم خبریں آسیہ مسیح کی بریت، ملک بھر میں احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا، کل جمعے کو تمام مذہبی جماعتوں نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا، ملک بھر میں سرکاری و تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ —- حکومت…

Read Full News

مجھے کوئی قتل کرسکتا ہے، آسیہ بی بی کے وکیل نے ریاست سے تحفظ مانگ لیا

اسلام آباد: آسیہ بی بی کی طرف سے مقدمہ لڑنے والے وکیل نے کہا ہے کہ مجھے کوئی بھی قتل کرسکتا ہے لہذا ریاست تحفظ فراہم کرے۔ وکیل صفائی سیف الملوک کا کہنا تھا کہ آسیہ بی بی کے مقدمے کے باعث انہیں مذہبی انتہا پسندوں کے غیض و غضب کا سامنا ہے، وہ اپنے…

Read Full News

آسیہ بی بی کی رہائی، اقوام متحدہ کا خیر مقدم

آسیہ بی بی کی رہائی پر عالمی شخصیات کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ نے آسیہ بی بی کی رہائی کے عدالتی فیصلے پر خیر مقدم کیا اورعالمی ادارے کے نائب ترجمان فرحان حق نے کہا کہ سزائے موت کے خلاف اقوام متحدہ کی معین پالیسی…

Read Full News