جنسی ہراسانی کیس، علی ظفر کو پہلی فتح

لاہور: گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف علی ظفر کے ہرجانہ کیس کی سماعت کے موقع پر میشا کے وکیل نے جواب داخل کروانے کے لیے مہلت مانگ لی۔ لاہور کی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج شہزاد احمد نے میشا شفیع کے خلاف علی ظفر کے دائر کردہ کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر میشا…

Read Full News

انتخابات 2018: رشتے دار خواتین کی قسمت جاگ اٹھی، مورثی سیاست کو ایم کیو ایم کے ہاتھوں‌ شکست

اسلام آباد: انتخابات 2018 کئی خواتین سیاستدانوں کے لیے بھی نیک شگون ثابت ہوا، جس کے ساتھ ہی کئی سیاستدانوں کی بہنوں، بیٹیوں، بیویوں اور دیگر رشتہ داروں کی قسمت جاگ اٹھی اور وہ خواتین کی مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی بن گئیں۔ ان خواتین میں کچھ تو وہی ہیں، جو اس سے قبل…

Read Full News

شہریوں‌کی شکایات کا ازالہ، ایڈیشنل آئی جی نے واٹس ایپ شکایتی نمبر جاری کردیا

کراچی کے نئے پولیس چیف امیر احمد شیخ نے اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف بھرپور کارروائی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے شہریوں کی مدد کے لیے ہیلپ ڈیسک کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے۔ کراچی پولیس آفس میں اپنی پہلی پریس بریفنگ میں امیر احمد شیخ نے کہا کہ اب ہم خود زیادتی…

Read Full News

منی لانڈرنگ کیس:‌ ’ آئی ایس آئی، ایم آئی کو چھوڑیں ہمیں تفتیش کے لیے کام کے بندے چاہئیں‘

چیف جسٹس آف پاکستان نے اومنی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی میں کام کے بندے چاہئیں، نواز شریف والی جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی اور ایم آئی والوں کو تڑکا لگانے کیلئے رکھا تھا۔ چیف جسٹس کی سربراہی…

Read Full News

عامر لیاقت حسین نے اتوار کی ہفتہ وار چھٹی ختم کرانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے منتخب رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ وہ بطور ممبر پارلیمنٹ جمعہ کی چھٹی بحال کرانے کی کوشش کریں گے۔ قومی اسمبلی آمد کے موقع پر سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عامر لیاقت حسین نے کہا کہ وہ دوبارہ قومی…

Read Full News

وہ 2 فیصد جاگیردار و سرمایہ دار سیاست دان جو ہر حکومت میں‌ رہے

اسلام آباد: پاکستان میں 1988 کے الیکشن کے بعد کوئی بھی سیاسی جماعت اگلے الیکشن میں کامیاب نہیں ہو سکی، لیکن کئی سیاست دان ایسے ہیں جو ہر حکومتی اتحاد کا حصہ رہے ہیں۔ 2002 کے الیکشن میں ن لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی بجائے ق لیگ بڑی جماعت بن کر سامنے آئی اور…

Read Full News

پارلیمنٹ‌ لاجز میں‌ آپریشن

اسلام آباد: نو منتخب اراکین قومی اسمبلی کو رہائش گاہیں فراہم کرنے کے لیے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے  پارلیمنٹ لاجز میں آپریشن کرکے 39 سرکاری رہائش گاہیں خالی کرائیں۔ آپریشن میں سی ڈی حکام کی معاونت مجسٹریٹ اور وفاقی پولیس سمیت پارلیمنٹ لاجز کے ملازمین نے بھی کی۔ ہم نیوز کے مطابق…

Read Full News

آفاق احمد دستبردار، دوبارہ مہاجر قومی موومنٹ کی قیادت سنبھال لی.. ایسا کیسے ہوا؟

کراچی: مہاجرقومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے  کارکنان اور شہدا کے لواحقین کے مطالبے کے بعدپارٹی چیئرمین شپ سے دیا جانے والا استعفیٰ واپس لے لیا۔ مہاجر قومی موومنٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آفاق احمد نے شہداء کے لواحقین کے بے حد اصرار پراستعفیٰ واپس لیا۔  اعلامیہ کے مطابق کارکنان نے…

Read Full News

قومی اسمبلی میں‌ حلف برداری، عمران خان کو پہلے ہی سیشن میں‌ شرمندگی کا سامنا

اسلام آباد: 15 قومی اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا جن سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے حلف لیا، عمران خان کو پہلے ہی روز اجلاس میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس نگران وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک کی سفارش پر صدر مملکت نے 13 اگست کو بلانے…

Read Full News