سندھ بلڈنگ کنٹرول نے کراچی میں نجی اسکول سیل کر دیا

کراچی: شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں نجی اسکول کی عمارت کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے عملے نے غیر قانونی قرار دے کر سیل کر دیا ہے۔ اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عمارت کو غیر قانونی قرار دے کر سیل کیا گیا ہے، جبکہ ڈائریکٹر اسکول کی ہدایت پر تحقیقات کے لیے تین…

Read Full News

تحریک انصاف کے نومنتخب رکن اسمبلی عامر لیاقت نے رخصتی کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عامر لیاقت حسین کے خلاف کاغذاتِ نامزدگی میں غلط بیانی کے حوالے سے دائر درخواست نمٹادی۔ کراچی کے رہائشی فیصل منظور نے الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے رہنما عامر لیاقت حسین کے خلاف درخواست دائر…

Read Full News

پی پی کے سابق وزیر کی پوتی کا ڈرامائی اغواء

کراچی: شہر قائد کے علاقے فرئیر سے سابق وزیر کی  ڈھائی سالہ پوتی کےاغوا میں ملوث خاتون اوراس کے 2ساتھیوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کہ ملزمان نے بچی کو گھر کے باہر کھیلتے ہوئےاغوا کیا،خبر اور سی سی ٹی وی ویڈیو چلنے پر ملزمان بچی کو خود لائے اور…

Read Full News

عید الضحیٰ‌ کر کتنی تعطیلات ہوں‌گی؟ تاریخ اور دن سامنے آگئے

اسلام آباد: سرکاری حکام نے عید الاضحی کی مناسبت کے حوالے سے تعطیلات کی سمری وزارت داخلہ کر ارسال کردی۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کو جو سمری روانہ کی گئی ہے اس میں 4 سرکاری تعطیلات دینے کی سفارش کی گئی ، جس میں 21 سے 24 اگست یعنی منگل تا جمعہ چھٹیاں شامل…

Read Full News

احساس محرومی:لیاری کی جیالی کو مخصوص نشست پر منتخب کرنے کا فیصلہ

کراچی: پیپلزپارٹی نے لیاری سے ووٹ نہ ملنے کے باوجود سندھ اسمبلی کی مخصوص نشست پر شازیہ کریم  سنگھار کو رکن بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کو ملنے والے اطلاعات کے مطابق لیاری گینگ وار کے کارندوں کا بلند عزم و حوصلے سے مقابلہ کرنے والی کچھی برادری کی خاتون نے تمام مظالم کے باوجود…

Read Full News

پاک بھارت کشیدگی ختم کرنے کے لیے شبانہ اعظمی کا مشورہ

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شبانہ اعظمی نے پاک بھارت کشیدگی کرنے کا آسان طریقہ بتا دیا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جنگ کوئی حل نہیں، بات چیت اور رابطوں کے ذریعے ہمیں تنازعات حل کرنے ہوں گے، پاکستان اور بھارت میں جنگ نہیں ہونی چاہیے۔ شبانہ اعظمی نے کہا کہ پاکستان اور…

Read Full News

تحریک انصاف کا کراچی سے جیتنے والا دوسرا امیدوار بھی اشتہاری نکلا

کراچی: سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 116 سے کامیاب ہونے والا تحریک انصاف کا دوسرا رکن اسمبلی بھی اشتہاری نکلا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ملک شہزاد اعوان بھی اشتہاری نکلے، پی ایس 116 سے کامیاب ملک صاحب ایک کروڑ کا باؤنس چیک دینے کے جرم میں اشتہاری ہیں۔ https://zaraye.com/pti-candidate-na-254/ الیکشن 2018 میں…

Read Full News

جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن، 27 ملزمان گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)رینجرز اور پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہو ئے موٹر سائیکل لفٹر سمیت 27ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ، منشیات اور موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے گبول ٹاؤن، گذری اور ٹیپو سلطان سے 6 ملزمان وسیم عرف چپٹا، عامر خان عرف یوسف ، اکرم اللہ عرف خاکی ،…

Read Full News

جمشید دستی نے اپنی شکست کا بدلہ عوام پر اتار دیا

ملتان: عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشیددستی نے الیکشن میں ناکامی کا نزلہ اتارتے ہوئے عوام کو مفت سفری سہولیات فراہم کرنے والی بس سروس بند کردی۔ قومی اسمبلی کی تین اور ایک صوبائی نشست ہار کر پارلیمانی سیاست سے باہر ہوجانے والے جمشیددستی نے نہ صرف فری بس سروس ختم کردی بلکہ پانچوں بسوں…

Read Full News

کراچی سے کامیاب تحریک انصاف کے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹی فکیشن رک گیا

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو کراچی میں تحریک انصاف کے 3 حلقوں کے امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے جن امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روکا ہے ان میں این اے 237 سے جمیل احمد، این اے 249 سے فیصل واوڈااور این اے…

Read Full News