شہری پر ڈاکٹر عمران شاہ کا تشدد، چیف جسٹس کا ازخود نوٹس

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پی ٹی آئی کے ایم پی اے عمران علی شاہ کے شہری پر تشدد کا ازخود نوٹس لے لیا۔  جیونیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے ایک کیس کی سماعت کے دوران عمران علی شاہ کی جانب سے شہری داؤد چوہان پر تشدد کا از خود…

Read Full News

زور دار دھماکے کے بعد آسمان سے بڑا پتھر آگرا

بھکر پر اسرار گونج اور دھماکہ کے بعد فضا سے چار کلو وزنی پتھر گرا علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا پولیس نے پتھرکو اپنی تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بھکر کی تحصیل دریا خان کے علاقے کنیال میں کالے رنگ کا پتھر فضا سے گرنے سے…

Read Full News

ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کا شیڈول تیار کر لیا، جسے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا کی منظوری کے بعد آج جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ نے شیڈول کی سمری منظوری کےلئے الیکشن کمیشن کو بھجوا دی ہے۔ضمنی انتخابات کرانے کےلئے تین تاریخیں…

Read Full News

پشاور، 2 مزید خواجہ سرا تشدد کے بعد قتل

پشاور: خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت کے نواحی علاقہ باڑا گیٹ میں نامعلوم افرادنے تشدد کر کے ایک خواجہ سرا کو قتل کردیا۔ پولیس حکام کے مطابق گزشتہ روز خواجہ سرا ساجد عرف نازو کو اس کی رہائش گاہ پر قتل کیا گیاجبکہ خواجہ سراکی بوری بند لاش پولیس نے اپنے قبضے میں لےکر پوسٹ مارٹم کے…

Read Full News

بلاول نے دل جیت لیے، پہلی تقریر کس نے لکھ کر دی؟

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آتے ہی چھا گئے اور ایوان میں پہلی تقریر سے ہی ناصرف پاکستانیوں بلکہ وزیراعظم عمران خان کا بھی دل جیت لیا۔ وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد عمران خان نے تقریر کی تو اپوزیشن نے ہنگامہ آرائی شروع کر دی جس کے…

Read Full News

نئے پاکستان کے وزیراعظم کا بھی پنجاب کو ہی خصوصی توجہ دینے کا عزم

کراچی: عمران خان وزارتِ عظمیٰ کا انتخاب جیت گئے اور انہوں نے حلف بھی اٹھا لیا، قومی اسمبلی میں پہلی تقریر کرتے ہوئے انہوں نے بھی ماضی کی طرح پنجاب کو ہی خصوصی توجہ دینے کی طرف اشارہ دیا۔ تجزیہ کار مظہر عباس نے کہاہے کہ عمران خان نے قومی اسمبلی میں جو تقریر کی…

Read Full News

نابینا عازمین کے لیے بولنے والی چھڑی، سعودی حکومت کا شاندار اقدام

ریاض: مسجد الحرام کی انتظامیہ نے نابینا عازمین حج کے لیے بولنے والی سفید چھڑی کا انتظام کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی شریف کی جنرل پریذیڈنسی نے نابیناؤں کے لئے سفید چھڑی تقسیم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جبکہ معذوروں کی نگہداشت کیلئے خصوصی یونٹ قائم کیے گئے۔ ادارے کے…

Read Full News

کراچی:‌ نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم راؤ‌ نوار کو پاکستان سے جانے کی اجازت مل گئی

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیرراؤ انور کو ملک بھر میں اپنے رشتے داروں سے ملاقات کے لیے جانے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں راؤ…

Read Full News

عمران کی تقریب حلف برداری میں‌ شیخ رشید نہ ہوسکے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیاہے تاہم اس موقع پر ان کے سب زیادہ ساتھ دینے والے اور قریبی ساتھی شیخ رشید کہیں بھی نظر نہیں آئے تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکاہے کہ انہوں نے عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں…

Read Full News

کراچی، بلدیاتی اداروں کی پشت پناہی سے قبضہ مافیا کا راج

شہر قائد میں سروس روڈز، فٹ پاتھ پر غیرقانونی تجاوزات و نرسریاں قائم۔۔ بلدیاتی ادارے اورمحکمہ پارکس انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں مصروف۔۔ شہر کی اہم ترین شاہراہ فیصل بلوچ کالونی سے ایف ٹی سی فلائی اوور پر مافیا کاراج۔۔ کراچی(رپورٹ:سیدمحبوب احمدچشتی) : بلدیاتی اداروں اور محکمہ پارکس کی ملی بھگت سے شہر کراچی میں…

Read Full News