یوٹیوب کا انقلابی اقدام، فیس بک کے لیے خطرہ

 لندن: سوشل میڈیا کے اس دور میں جہاں فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام تیزی سے مقبول ہورہے ہیں وہیں یوٹیوب بھی جدید عصری تقاضوں کو پورا کرتےہوئے نئے نئے فیچر متعارف کرا رہا ہے۔ یوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ وہ فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا کی طرح اپنے صارفین کو لائیو اسٹریمنگ فراہم کرے…

Read Full News

طیبہ تشدد کیس، والدین نے جج کی اہلیہ کو معاف کردیا

 اسلام آباد: طیبہ تشدد کیس میں بچی کے باپ اعظم نے مقدمے سے دستبردار ہوتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج راجا خرم اور ان کی اہلیہ ماہین ظفر کو معاف کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  ایڈیشنل سیشن اسلام آباد جج راجا آصف محمود کی عدالت میں طیبہ تشدد کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران جج نے تفتیشی افسر…

Read Full News

نیلم منیر کی نئے دوست کے ساتھ قربتیں بڑھنے لگیں

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان ٹی وی کی مشہور اداکارہ نیلم منیر اور شوبز کی دنیا سے تعلق رکھنے والی شخصیت کے درمیان قربتیں آج کل کچھ زیادہ ہی بڑھ رہی ہیں۔ مشہور اداکار، میزبان اور ماڈل ڈیزائنر صائم علی نے سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر اپ لوڈ کی ہیں ۔جس کے کیپشن میں نیلم کو روح کا…

Read Full News

بھارت میں قید معصوم بچہ پاکستان پہنچ گیا، واہگہ پر رقت آمیز مناظر

لاہور: بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کی کوششیں رنگ لے آئیں۔آزادکشمیر سے مقبوضہ کشمیرزبردستی لے جائےگئےپانچ سالہ بچےکی پاکستان واپسی ہو گئی. تفصیلات کے مطابق پانچ سالہ معصوم افتخار جب پاکستانی سرحد میں پہنچا اور اپنی ماں کے چہرے کو دیکھ کر اسکی خوشی کی انتہا نہ رہی جبکہ ماں کی آنکھیں بھی خوشی کے مارے نم…

Read Full News

بانو قدسیہ انتقال کرگئیں

اردو کی مشہور ناول نگار بانو قدسیہ 88 سال کی عمر میں لاہور میں انتقال کرگئیں۔ بانو قدسیہ معروف ادیب اشفاق احمد کی اہلیہ تھیں۔ ڈان نیوز کے مطابق خاندانی ذرائع نے بتایا کہ بانو قدسیہ گذشتہ کچھ عرصے سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق انہیں 10روز قبل…

Read Full News

مردم شماری دو مراحل میں کرنے کا فیصلہ

p class=”” style=”direction: rtl;”>ملک میں انیس سال بعد 15 مارچ سے شروع ہونے والی چھٹی مردم شماری کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ حکومت کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ملک کے 147 میں سے 62 اضلاع میں پہلے اور 85 اضلاع میں دوسرے مرحلے میں مردم شماری ہوگی۔ شیڈول کے مطابق کراچی اور حیدر…

Read Full News

انٹرنیٹ ویڈیوز سے نوجوان ڈاکٹر بن گیا

کوالالمپور: ڈاکٹر بننے کیلئے انسان کو کسی نہ کسی تعلیمی ادارے یا استاد کی ضرورت ہوتی ہے۔ میڈیکل کے کسی شعبے کی ڈگری حاصل کرنے کیلئے بھی کافی محنت بھی کرنا پڑتی ہے چاہیئے ایم بی بی ایس یا پھر بی ڈی ایس کے ڈاکٹر بننا چاہیں لیکن ملائیشیا میں ایک 25 سالہ ایسا نوجوانمنظر…

Read Full News

کراچی کنگر کی افتتاحی تقریب براہ راست

کراچی: پی ایس ایل میں شامل کراچی کنگز کی افتتاحی تقریب نیشنل اسٹیڈیم میں جاری ہے، شائقین کرکٹ کا ہجوم اسٹیڈیم میں موجود ہے، گیٹ نمبر سات، آٹھ اور نو سے شائقین کا داخلہ مفت قرار دے دیا گیا ہے۔ تقریب کے آغاز پر قاری نے انتہائی خوش الحان آواز میں تلاوت کلام پاک پیش…

Read Full News