ضلع ملیر میں جوئے اور غیرقانونی کاموں کا دھندا عروج پر
کراچی(کرائم رپورٹر) ایس ایس پی ملیر کے چارج لئے تین ہفتے نہیں ہوئےکہ تین تھانوں کی سرپرستی میں باونڈ،پرچی پر کھیلے جانے والے جوئے کے اڈے قائم کردیئے گئے۔. باخبر زرائع کے مطابق ضلع ملیرکے ایس ایس پی راوانوار نے چارج لئے تین ہفتے میں شرافی گوٹھ،سکھن،قائدآباد تھانے کی حدود میں گل سیٹھ نامی شخص…