مشیر قانون کی حمایت، پی پی عدالت کے سامنے ڈٹ گئی

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے مشیر قانون مرتضیٰ وہاب کو عہدے سے ہٹانے کے لئے ایک بجے تک کی ڈیڈ لائن دی تھی جو ختم ہو چکی ہے، پی پی حکومت نے سندھی ہائی کورٹ کے احکامات ہوا میں اڑا دیے۔ چیف سیکرٹری سندھ کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس…

Read Full News

امریکی کمپنی کا مسلم ملازمین کو نماز کا وقت دینے سے انکار

نیویارک: امریکا میں ایئرپورٹ پر سہولیات فراہم کرنے والی ایک کمپنی پر مسلمان ملازمین نے نماز کا وقفہ نہ دیتے ہوئے مذہبی آزادی سلب کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ یہ کمپنی جان ایف کینیڈی (جے ایف کے) ایئرپورٹ پر مسافروں کو وھیل چیئر فراہم کرتی ہے۔ کمپنی کے خلاف درجنوں مسلمان ملازمین نے انسانی…

Read Full News

کراچی: واٹربورڈ‌ افسران پانی فروخت کرنے کے دھندے میں‌ ملوث

کراچی کے کئی علاقے پانی سے محروم ہیں مگر واٹر بورڈ کی سرپرستی میں مافیا پانی فروخت کر رہا ہے، محمود آباد واٹر پمپنگ سٹیشن پر قابض مافیا کا بورڈ کو کمیشن دینے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ کراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے کئی علاقے بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ یہاں پینے کیلئے تو…

Read Full News

اسحاق ڈار کے اعترافی بیان کی تفصیلات طلب

پاناما لیکس دستاویزات سے متعلق آئینی درخواستوں کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے قومی احتساب بیورو کے پراسیکیوٹر جنرل سے حدیبیہ پیپرز ملز کے مقدمے میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اعترافی بیان سے متعلق ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے دور میں اس…

Read Full News

اوریا مقبول کوسرکاری گھر پر سے قبضہ ختم کرنے کا حکم

لاہور(نامہ نگار) ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے معروف اینکر پرسن اوریا مقبول جان کو 14روز میں سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمر جاوید ورک نے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی درخواست پر سماعت شروع کی تو ایس اینڈ جی اے ڈی کے سیکرٹری ویلفیئر کے…

Read Full News

لاڑکانہ پریس کلب پی پی کے مسلح افراد کا حملہ، پریس کلب سیل

لاڑکانہ پریس کلب پر مسلح افراد نے حملہ کر کے اندر موجود صحافیوں اور انتظامیہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، پریس کلب کے صدر نے حملہ کا ذمہ دار سندھ حکومت کو قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق لاڑکانہ پریس کلب پر مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں متعدد صحافی زخمی ہوئے جنہیں…

Read Full News

منی لانڈرنگ کیس کیوں‌ ختم کیا؟‌ چوہدری نثار نے جواب مانگ لیا

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے برطانیہ سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ مقدمات ختم کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کردی۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے حکومت پاکستان نے برطانوی حکومت کو مراسلہ بھی بھیجا ہے اور برطانوی حکام سے الطاف حسین کے…

Read Full News

ٹرمپ کے فیصلے پر پڑوسی ناراض

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کی داخلہ سیکیورٹی کو مضبوط کرنے کیلئے اہم اور لازمی اقدام قرار دیتے ہوئے مزید دو ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کردیے ہیں۔ ایک ایگزیکٹو آرڈر انتظامیہ کو میکسیکو کی سرحد کے ساتھ دیوار کی تعمیر کی اجازت دیتا ہے جبکہ دوسرے ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے ان شہروں کے…

Read Full News

پاناما کیس، ایک اور قطری کا خط منظر عام پر آگیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاناما لیکس کے معاملے پر درخواستوں کی سماعت کے دوران وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز نے اضافی دستاویزات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا، جس میں قطری شہزادے کا ایک اور خط بھی شامل ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی…

Read Full News

بیوی سے تنگ آکر بینک لوٹنے والے شخص پر جرم ثابت

امریکی شہر کنساس میں ‘بیوی سے تنگ’ آکر بینک لوٹنے والے 70 سالہ شخص پر بینک ڈکیتی کا الزام ثابت ہوگیا۔ مقامی ویب سائٹ کنساس سٹی ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق لارنس جون رپل نے پیر 23 جنوری کو کنساس میں امریکا کی ڈسٹرکٹ کورٹ کے سامنے گذشتہ برس ستمبر میں ایک بینک لوٹنے…

Read Full News