اذان کی آواز سُن کر سکون ملتا ہے، پریانکا چوپڑا

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ میں اذان کے وقت کا شدت سے انتظار کرتی ہوں کیونکہ اذان کی آواز سن کر مجھے بہت اچھا احساس ہوتا اور سکون ملتا ہے۔ سوشل میڈیا پراداکارہ پریانکا چوپڑا کی ایک وڈیو نے تہلکہ مچایا ہوا ہے جس میں ایک پریس کانفرنس…

Read Full News

باکسر عامر خان کی متنازعہ ویڈیو لیک

لندن: برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان کی مبینہ جنسی اسکینڈل کی ویڈیو سامنے آگئی، جس میں اُن کو غہرمہذب چیٹ کرتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے، بر طانوی باکسر عامر خان کی جنسی سکینڈ ل کی ویڈیو سامنے آنے کے کچھ دیر بعد ہی اس کی بیوی فریال کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا پر…

Read Full News

کلاس ٹیچر کے ساتھ عشق میں‌ ناکامی، ساتویں کلاس کے طالب علم نے خودکشی کرلی

ساتویں جماعت کے طالب علم اسامہ نے کلاس ٹیچر کے ساتھ عشق میں ناکامی کے بعد والد کے پستول سے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی، کلاس ٹیچر کا کہنا ہے کہ وہ اسامہ کو اپنا شاگرد سمجھتی تھیں، پولیس نے اسامہ کی ٹیچر کو بھی شامل تفتیش کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد…

Read Full News

ایم کیو ایم کا ایک اور کارکن دوران حراست جاں بحق

کراچی: متحدہ لندن کا کارکن عامر شیخ اسیری کے دوران جاں بحق، متحدہ قومی موومنٹ لندن نے مطالبہ کیا ہے کہ جیل کے اسیر کارکن عامر شیخ کے جاں بحق ہونے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائے۔ اپنے جاری بیان میں رابطہ کمیٹی نے لیاقت آباد ٹاؤن یون 164 کے کارکن عامر شیخ گذشتہ 16…

Read Full News

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد کی میئر کراچی وسیم اختر سے ملاقات

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر سے فلسطین فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، وسیم اختر نے کہا ہے کہ  مسئلہ فلسطین ایک عالمگیر انسانی مسئلہ ہے، فلسطین میں انسانی حقوق کی پائمالی پر دکھ ہے۔ مسلمانوں کی سزرزمین پر اسرائیل کا غاصبانہ تسلط انسانی حقوق کے عالمی چارٹر کی نفی اور توہین کا منہ بولتا ثبوت…

Read Full News

صحافی حامد میر کی بھینس کے ساتھ تصویر نے نئی بحث چھیڑ دی

سینئر صحافی حامد میر نے پاکستان میں فروخت ہو رہے خراب دودھ کے حوالے سے پروگرام کیا جس کا چند سیکنڈ پر مشتمل کلپ جس میں حامد میر گائے کے دودھ دھوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا اور پریما دودھ نے وہی کلپ اپنے اشتہار میں بھی استعمال کر…

Read Full News

دہشت گردی پاکستان صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں،اتحاد کی ضرورت ہے، راحیل شریف

ڈیوس (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی گھنٹوں سے دنوں ، ہفتوں اور اب مہینوں میں آگئی ہے، 2016 میں دہشتگردی کو سنگل فگر میں لے آئے ،اس تباہ کن کینسر کے خاتمے کیلئے پوری دنیا کو مل کر کام کرنا ہوگا۔…

Read Full News

اب کیوں‌ کارکنان کو گرفتار کیا جارہا ہے، فاروق ستار

کراچی ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ بلاوجہ گرفتاریاں کی جارہی ہیں جو سمجھ سے بالاتر ہیں جبکہ ہم حلف دینے کیلئے بھی تیار ہیں کہ جن لوگوں کوگرفتار کیا گیا ہے وہ بے گناہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار کا کراچی شہر میں جار ی…

Read Full News

شرجیل میمن لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماءشرجیل میمن کا ایک شرمناک اسکینڈل منظر عام ہے جس میں وہ اندرون سندھ کی ایک دوشیزہ کو نوکری کا جھانسہ دے کر اسکی عزت کے ساتھ کھیلتے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معتبر خبر رساں ادارے “روزنامہ پاکستان” نے خبر شائع کی ہے کہ سوشل میڈیا دادو کی متاثرہ…

Read Full News

ساتھی اسحاق ایڈوکیٹ پر سرکاری حراست میں تشدد کا انکشاف

کراچی: ایم کیو ایم لندن رابطہ کمیٹی کے ممبر اور سندھ ہائی کورٹ کے سنیئر وکیل ساتھی اسحاق کو تین روز لاپتہ رکھنے کے بعد رہا کردیاگیا، دورانِ حراست اُن پر مبینہ طور پر تشدد کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ایم کیو ایم لندن رابطہ کمیٹی کے رکن ساتھی اسحاق کو چار روز قبل سندھ…

Read Full News