امریکا سے 339 پاکستانی ڈی پورٹ
اسلام آباد: دنیا بھرکے مختلف ممالک سے گزشتہ3سال کے دوران2لاکھ66ہزارپاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا جب کہ امریکا سے 339 پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے سب سے زیادہ 1 لاکھ 39 ہزار 49، متحدہ عرب امارات سے 18 ہزار 476، برطانیہ 6 ہزار 939، امریکا سے 339، چین سے 133…