مومنہ کو دیکھ کر عوام نے کھلاڑیوں کو بھول گئے
پاکستان سپر لیگ کا دوسرا ایڈیشن شروع ہونے میں چند ہی روز باقی ہیں۔ لیگ میں شامل تقریباً تمام ہی ٹیمیں ٹورنامنٹ کے لیے متحدہ عرب امارات روانہ ہونے سے قبل اپنے اپنے شہروں میں مختلف سرگرمیوں کا آغاز کر چکی ہیں۔ پہلی سپر لیگ کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے چند کھلاڑیوں نے…