نوازشریف کی‌ حمایت، لیگی کارکن عصمی ملک اغواء، کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد: نواز شریف کی وزارتِ عظمیٰ سے نااہلی کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے لیے مہم چلانے والے ایک سرگرم سوشل میڈیا کارکن کو پنڈ دادن خان سے اسلام آباد کے سفر کے دوران اغواء کرلیا گیا۔ گمشدگی کا یہ واقعہ جمعہ (4 اگست) کو پیش آیا تاہم تین روز گزرنے کے باوجود…

Read Full News

امریکی تحقیق میں‌ تمباکو نوشی کا سب سے بڑا نقصان سامنے آگیا

اگر تو آپ تمباکو نوشی پسند کرتے ہیں تو اس عادت کے متعدد نقصانات تو سامنے آتے ہی رہتے ہیں مگر اس کے نتیجے میں قبل از وقت بڑھاپا بھی طاری ہوسکتا ہے۔ یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ مایو کلینک کی تحقیق کے مطابق اگر آپ تمباکو نوشی…

Read Full News

نیا ویڈیو میسنجر جدید ترین فیچرز سے متعارف

ویڈیو چیٹ کے لیے کسی ایپ کے بارے میں سوچا جائے تو سب سے پہلے اسکائپ کا خیال ذہن میں آتا ہے تاہم مائیکرو سافٹ کی اس اپلیکشن کو اب فیس بک میسنجر کی شکل میں سخت ترین حریف کا سامنا ہے۔ جی ہاں فیس بک میسنجر میں ویڈیو چیٹ کا آپشن تو لگ بھگ دو برسوں…

Read Full News

انٹرنیٹ کا مستقل استعمال، صحت کے لیے انتہائی خطرناک

لندن: جس طرح منشیات کا عادی کوئی شخص نشہ چھوڑدے تو ابتداء میں اس کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں اور ذہنی و جسمانی طور پر وہ خود کو کمزور محسوس کرنے لگتا ہے؛ اسی طرح نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زیادہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے افراد میں اُس وقت دل…

Read Full News

فیس بک کے بانی کی افطار میں شرکت

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے امریکا میں  صومالی مہاجرین کے ساتھ زندگی میں پہلی بار افطاری کی اور کہا کہ وہ ان لوگوں کی ہمت سے متاثر ہوئے ہیں جنہوں نے ایک غیر مانوس ملک میں نئی زندگی شروع کی۔ مارک زکربرگ نے امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منی پولس میں صومالی…

Read Full News

فیس بک کے متوالے کو بیٹے کی جان خطرے میں ڈالنے پر قید کی سزا

آج کل سوشل میڈیا پر بغیر محنت مشہور ہونے کا رحجان فروغ پاتا جا رہا ہے جس کیلئے لوگ کچھ بھی کر گزرنے کیلئے تیار ہو جاتے ہیں یہاں تک کہ اپنی اور اپنے گھر والوں کی جان تک خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔ ایک ایسے ہی سر پھرے شخص کو سوشل میڈیا پر مشہور…

Read Full News

یوٹیوب پر پیسہ کمانے والوں کے لیے خوشخبری

دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو ویب سائٹ یوٹیوب نے ویڈیوز بناکر پیسے کمانے والے افراد کی مدد کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔ یوٹیوب نے ورچوئل ریئلٹی (وی آر) اور 360 ڈگری کے ویڈیوز کو ناظرین کے لیے مزید بہتر اور پرکشش بنانے کے لیے ’ہیٹ میپس‘(heatmaps) کا فیچر متعارف کرادیا۔ اس فیچر…

Read Full News

عمران خان نے جس بچی کو بیٹی ماننے سے انکار کیا جمائما کو اُس پر فخر

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے اپنی سوتیلی بیٹی ٹیرین وائٹ کے ساتھ نئی تصویر جاری کردی جس نے سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچا دیا ، ٹیرین وائٹ کی سالگرہ کے موقع پر ماں بیٹی کے خوشی کے لمحوں کی تصویر کو سوشل میڈ یا…

Read Full News

جاپان میں‌ پاکستانی رکشے مقبول، کس کام کے لیے استعمال ہونے لگے. جانیے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )جاپان میں بھی پاکستانی رکشوں کی طلب عروج پر پہنچ گئی جہاں کے شہری ان رکشوں کوخوب سجا نے کے بعد تفریخ اور سیر سپاٹوں کیلئے استعمال کرنے لگے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق رکشہ تیارکرنے والی پاکستانی کمپنی ”سازگار“ اپنے رکشے جاپان کو درآمد کرنے لگی ہے جس کی…

Read Full News

پاکستانی انجیئنرز کا کارنامہ بجٹ تفصیلات جاننے کیلئے موبائل ایپ متعارف

پشاور: پاکستان میں امن اور ترقی کے لیے سرگرم ادارے سینٹر فار پیس اینڈ ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو (سی پی ڈی آئی) نے عوام تک مختلف شعبوں کے لیے مختص بجٹ کی معلومات پہنچانے کے لیے اپنی نوعیت کی پہلی موبائل ایپلی کیشن تیار کرلی۔ سی پی ڈی آئی کے پروگرام مینیجر راجا شعیب نے ‘بجٹ…

Read Full News