پیٹرن لاک استعمال نہ کریں، صارفین کو ماہرین کا مشورہ
اگر آپ اینڈرائیڈ اسمارٹ فون استعمال کرتے ہیں تو کبھی بھی اسے اَن لاک کرنے کے لیے پیٹرن لاک کو استعمال نہ کریں کیونکہ یہ پاس کوڈ یا فنگر پرنٹ کے مقابلے میں زیادہ غیرمحفوظ ہوتا ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا۔ یو ایس نیول اکیڈمی اور میری لینڈ…