لڑکیوں‌کو محفوظ رکھنے کے لیے چپل ایجاد

نئی دہلی: بھارت میں بے قابو جنسی درندوں کا توڑ کرنے کیلئے نئی قسم کا جوتا ا یجاد کر لیا گیا ہے۔ شائد آپ کہیں گے کہ اس میں ایجاد والی کونسی بات ہے کیونکہ جنسی مجرموں کے علاج کیلئے جوتے کا استعمال تو صدیوں سے چلا آرہا ہے۔ دراصل یہ کوئی عام جوتا نہیں…

Read Full News

منٹوں میں‌ چارج ہونے والی اسمارٹ فون بیٹری

تل ابیب: اسمارٹ فون کو صرف 5 منٹ میں چارج کرنے والی اسمارٹ بیٹری اگلے سال فروخت کے لیے پیش کردی جائے گی۔ ایک نئی اسرائیلی کمپنی (اسٹارٹ اپ) ’اسٹورڈاٹ‘ نے فلیش بیٹری کے نام سے اسے تیار کیا ہے اور اس کی پیداوار 2018 میں شروع ہوجائے گی۔ کمپنی نے دو سال قبل اس کا…

Read Full News

روشن چہرے کے لیے یہ سبزیاں‌ استعمال کریں

لندن(نیوزڈیسک)خوبصورت اور روشن چہرے کے لئے لوگ کریمیں اور لوشن استعمال کرتے ہیں لیکن کچھ سبزیاں ایسی بھی ہیں جن کے استعمال سے آپ قدرتی طریقے سے یہ کام کرسکیں گے۔آئیے آپ کو اس کے بارے میں بتاتے ہیں۔ لیموں ہر صبح بیدار ہوتے ہی ایک لیموں کو تازہ پانی میں نچوڑنے کے بعد اس…

Read Full News

درختوں سے پھل توڑنے والا کسان روبوٹ

کیلیفورنیا: روبوٹ کی تیز رفتار ترقی سے انسانی ملازمتوں کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔ لیکن اب ایک امریکی کمپنی نے زرعی روبوٹس بنانے شروع کردیے ہیں اور ایک روبوٹ تیز انسانوں کے برابر تیزی سے سیب توڑ کر جمع کرسکتا ہے۔ یہ روبوٹ ’ابنڈنٹ روبوٹکس‘ نے امریکہ میں تارکینِ وطن سے متعلق بدلتی ہوئی پالیسی کے…

Read Full News

کراچی:‌ موبائل اٹھائیں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں، ایپ متعارف

 کراچی: سندھ پولیس کی جانب سے ڈرائیونگ لائسنس ایپ متعارف کرائی گئی ہے جس کے ذریعے اب شہریوں کے لیے لائسنس بنوانا آسان ہوگا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سندھ پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس ایپ متعارف کرادی ہے جس میں آن لائن لائسنس ویریفکیشن کی معلومات سمیت لرننگ لائسنس، لائسنس فارم اورتھیوری ٹیسٹ کے بارے میں معلومات فراہم کی…

Read Full News

تین دن میں‌موذی شوگر سے نجات حاصل کرنے کا آسان گھریلو نسخہ

کراچی: موذی مرض شوگر بڑھنے کی وجہ سے متاثرہ شخص کو آئسولین لگوانا ضروری ہوتا ہے جس کے بغیر اُس کا گزارا ممکن نہیں، سائنسی ماہرین ابھی شوگر کا علاج دریافت نہیں کرپائے تاہم اس ضمن میں پرانے گھریلو ٹوٹکے کارآمد ہیں۔ تین سے پانچ دن میں ذیابیطس سے فوری نجات کیلئے ایک مجرب گھریلو…

Read Full News

لاہور:‌گردوں کی غیرقانونی ٹرانسپلانٹ، غیر ملکی خاتون ہلاک

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں انسانی اعضاء کی غیرقانونی فروخت میں گرفتار ہونے والے ڈاکٹرز کے ہاتھوں اردن سے تعلق رکھنے والی خاتون کی ہلاکت کا انکشاف کیا ہے۔ ایف آئی اے لاہور کے ڈپٹی ڈائریکٹر جمیل احمد خان میو کا ڈان سے بات چیت میں کہنا…

Read Full News

فیس بک میسنجر پر گیمز کھیلنا اب بہت آسان

فیس بک کی جانب سے گزشتہ ماہ سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے دوران میسنجر میں کئی تبدیلیوں کا اعلان کیا گیا تھا جن میں زیادہ تر چیٹ بوٹس اور چیٹ ایکسٹینشز کے گرد گھومتی تھیں اور اب اس میسنجنگ ایپ کا انٹرفیس تبدیل کردیا گیا ہے۔ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرائے جانے والے اس انٹرفیس…

Read Full News

باپ سے قربت : بچوں‌ میں‌ خوداعتمادی بڑھاتی ہے، تحقیق

ایک نئے مطالعے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو باپ اپنے نومولود بچوں کو پیار کرتے ہیں اور ان کے ساتھ زیادہ وقت گزارتے ہیں ان کے بچے آگے چل کر زیادہ ذہین اور قابل ہوسکتے ہیں۔ برطانیہ میں کیے گئے سروے میں 128 والد کا جائزہ لیا گیا جو اپنے تین ماہ…

Read Full News

چکن کے خراب گوشت کی علامات پہچاننا انتہائی آسان

اگر یہ کہا جائے کہ چکن پاکستان تو کیا دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا گوشت ہے تو غلط نہیں ہوگا۔ پاکستان میں ہر جگہ اس کا گوشت آسانی سے دستیاب ہے مگر کیا وہ ٹھیک ہوتا ہے ؟ آسان الفاظ میں کہیں آپ چکن کا خراب گوشت تو نہیں خرید رہے…

Read Full News