بلیو وہیل کھیل کر موت کے منہ میںجانے والے افراد کے ساتھ روز قیامت کیا ہوگا؟
قاہرہ(ویب ڈیسک) مصری دارالافتا کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر خالد عمران نے کہاہے کہ بلیو وہیل وڈیو گیم کے ذریعے خودکشی کاارتکاب کرنے والے افرادگناہ کے مرتکب ہوئے اور قیامت کے روز انھیں اسی گیم کے ذریعے عذاب دیا جائے گا۔ عرب ٹی وی سے انٹرویو میں ڈاکٹر خالد عمران نے باورکرایا کہ دارالافتا کے سامنے…