حافظ نعیم کو پی پی فوبیا کا لاعلاج مرض لاحق ہوگیا ہے، سعید غنی
وزیر محنت و افرادی قوت سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے کہا ہے کہ میئر نا بننے کے بعد حافظ نعیم کو پی پی پی فوبیا کا لاعلاج مرض لاحق ہوگیا ہے ۔ آصف زرداری نے ملک کو عمرانی فتنے سے آزاد کروایا۔ سندھ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر…