کراچی میں بانی ایم کیو ایم کے بل بورڈز لگنا شروع!

کراچی: متحدہ لندن کے لیے کام کرنے والے خاموش اور متحرک کارکنوں نے شہر بھر میں بانی ایم کیو ایم کے بل بورڈز نصب کرنا شروع کردیے۔ روزنامہ جرات اخبار کی رپورٹ کے مطابق لائنزایریا میں عام شاہراہ پر بانی ایم کیو ایم کی تصویر والا بل بورڈ لگا دیا گیا ہے جبکہ عید الاضحیٰ…

Read Full News

سمینٹ کی مجموعی فروخت میں نمایاں‌ کمی، صنعت کار پریشان

سیمنٹ کی مجموعی فروخت جون 2023کے دوران 22.80فیصد کمی سے 4.063ملین ٹن رہی جو گزشتہ سال جون میں 5.264 ملین ٹن ریکارڈ کی گئی تھی، سمینٹ کی فروخت میں نمایاں کمی کی وجہ سے صنعت کار پریشان ہیں۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے سیمنٹ کی جون 2023میں مقامی فروخت 3.487ملین ٹن…

Read Full News