ایم کیو ایم کی سپریم کورٹ میں درخواست۔عدالت عظمیٰ کابڑا فیصلہ
کراچی(سٹی رپورٹر)سپریم کورٹ نے بلدیاتی اختیارات کیس میں ایم کیو ایم کی درخواست نمٹاتے ہوئے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی شق 74 اور 75 کالعدم قرار دے دیں۔ عدالت نے فیصلے میں قرار دیا کہ آئین کے تحت بلدیاتی حکومت کو مالی، انتظامی اور سیاسی اختیارات یقینی بنائے جائیں، ماسٹر پلان بنانا اور اس پرعمل…