نہ مسلمان، نہ ہندو؛ سلمان خان نے اپنا مذہب بتا دیا
میرے دادا مسلمان، ماں ہندو اور میں انسان ہوں، سلمان خان بالی ووڈ کے دبنگ خان کی ٹائیگر تھری ریلیز کو تیار ہے، جس کا شائقین بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔ اپنی فلم کی پروموشن کے دوران دبنگ خان سے مذہب سے متعلق سوال ہوا۔ جس پر انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ…