کچرے میں دھنستا کراچی۔۔۔ تحریر مرتضی
کچرے کے ڈھیر میں دھنستا کراچی کراچی شہر آبادی کے حساب سے ملک کا سب سے بڑا شہر ہے مگر بدقسمتی سے یہاں ہر اس چیز کافقدان ہے جو ایک عام آدمی کی پرسکون زندگی کے لئے ضروری ہے۔ بجلی کی آنکھ مچولی یہاں عام سی بات ہے شدید گرمی میں بجلی کے بغیر رہنا…