رمضان المبارک: گیس کی بیماری سے کیسے بچیں
رمضان المبارک: گیس کی بیماری سے کیسے بچیں ماہ رمضان میں اکثر افراد کو پیٹ پھولنے یا گیس کی شکایت ہوجاتی ہے اور ممکنہ طور پر انہیں علم نہیں ہوتا کہ ان کی غذا ہی اس شکایت کا باعث بن رہی ہے۔ ذیل میں کچھ ایسی ہی غذاؤں اور پھلوں کا تذکرہ کیا جارہا ہے،…